تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْہ" کے متعقلہ نتائج

سَنْہ

سن، مثلاً سن ۱۹۴۷

سَنْہِ ہِجری

وہ سنہ جو حضرت محمد علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مکّے سے مدینے ہجرت کو جانے کے دن سے شروع ہوتا ہے ، سال ہجری قمری جنتری یا سال ، اِسلامی سال .

سَنْہِ عِیْسَوی

سن جو حضرتِ مسیح کی پیدائش سے شروع ہوا ؛ شمسی سال ؛ سنہِ میلادی.

سَنَۂ حال

موجودہ سال ، سنہِ رواں .

سَنَۂ رَواں

موجودہ سال، جاری سال

سَنَۂ مالی

حساب کتاب کا سال جو یکم جنوری سے ۳۱ دسمبر تک یا یکم جولائی سے شروع ہو کر دوسرے سال کے ۳۰ جون تک مانا جاتا ہے

سَنَۂ فَصْلی

فصل کے مہینوں (جیسے کنوار، کاتک وغیرہ) سے منسوب سال یا جنتری، فصلی سال

سَنَۂ جُلُوس

کسی بادشاہ کی تخت نشینی سی شرع ہونے والا کلنڈر

سَنہ وار

سال بسال ، سال کی ترتیب کے اعتبار سے .

سَنَۂ اِلٰہی

شہنشاہ اکبر (بانی دین الہٰی) کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سال یا سنہ

سَنَۂ دُنْیَوی

قبلِ مسیح، جب سے دنیا قائم ہوئی

سَنَۂِ مِیلادی

وہ سنہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے شروع کیا ہے

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سَنَۂ تاجْپوشی

year of accession

سَنَہ بِکْرَمی

A solar year which starts on 13th March or the start of Spring,consists of 365 days.

سُنَہْری کَلابَتُّو

طلائی رن٘گ کا یا ، سُنہری بادلے کا بنا ہوا لا بتّو

سُنَہْلا

سُنہرا

سنہاسن

بادشاہوں کے بیٹھنے کی خاص نشست گاہ جو چوکی کی مشابہ ہوتی ہے اور جس کے دونوں جانب شیر شکل بنی ہوتی ہے

سُنْہار

(عو) سُنار.

سُنَہْری پانی

Gilding, wash or coating of gold.

سُنَہْری لَفْظ

زرّیں یا طلائی رن٘گ سے لکھے حروف ؛ (مجازاً) اہم یا نمایاں الفاظ۔.

سِن٘ہار

جمع پون٘جی

سُنَہْرا لَمْحَہ

(کنایۃً) بہترین وقت ، قیمتی وقت.

سُنَہرا مَوْقَع

golden opportunity, golden chance

سُنَہْری ریشَہ

پٹ سن ، جس سے ٹاٹ وغیرہ بُنا جاتا ہے

سُنَہْری فِیرْنی

زرد رن٘گ کی فِیرنی.

سُنَہْری پُلاؤ

پُلاؤ جس کے چاول زعفران یا زرد رن٘گ سی رن٘گے جاتے ہیں.

سُنَہْری مَچْھلی

ایک چمکدار چھلکار مچلھی.

سُنَہْری مُسْتَقْبِل

روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.

سُن ہونا

be benumbed

سَنِ ہِجْری

وہ قَمری سال جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکۂ معظمہ سے مدینۂ منورہ کو ہجرت فرمانے کی تاریخ سے شروع ہوا

سُن ہو جانا

بے ہوش ہوجانا، غش کرجانا، بے حس و حرکت ہوجانا، سکتے کی حالت ہوجانا

سُن ہوکر رَہ جانا

دھک سے رہ جانا، سناٹے میں آنا، حیران رہ جانا

اِلٰہی سَنَہ

مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا

دو سَنَہ

ایک قسم کا روپیہ .

ہِجری سَنہ

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہجرت سے متعلق یا منسوب کلینڈر، ہجرت نبویؐ سے منسوب سن، مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے ، تقویم جو ہجرت نبوی ﷺکے زمانے سے شروع کی گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْہ کے معانیدیکھیے

سَنْہ

sanaसना

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَنْہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سن، مثلاً سن ۱۹۴۷

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثَنا

تعریف، توصیف (بیشتر) خدا کی تعریف، حمد، مدح، ستائش، حمد و نعت

Urdu meaning of sana

  • Roman
  • Urdu

  • san, masalan san १९४७

English meaning of sana

Noun, Masculine

  • year

सना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सन, जैसे सन १९४७

سَنْہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْہ

سن، مثلاً سن ۱۹۴۷

سَنْہِ ہِجری

وہ سنہ جو حضرت محمد علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مکّے سے مدینے ہجرت کو جانے کے دن سے شروع ہوتا ہے ، سال ہجری قمری جنتری یا سال ، اِسلامی سال .

سَنْہِ عِیْسَوی

سن جو حضرتِ مسیح کی پیدائش سے شروع ہوا ؛ شمسی سال ؛ سنہِ میلادی.

سَنَۂ حال

موجودہ سال ، سنہِ رواں .

سَنَۂ رَواں

موجودہ سال، جاری سال

سَنَۂ مالی

حساب کتاب کا سال جو یکم جنوری سے ۳۱ دسمبر تک یا یکم جولائی سے شروع ہو کر دوسرے سال کے ۳۰ جون تک مانا جاتا ہے

سَنَۂ فَصْلی

فصل کے مہینوں (جیسے کنوار، کاتک وغیرہ) سے منسوب سال یا جنتری، فصلی سال

سَنَۂ جُلُوس

کسی بادشاہ کی تخت نشینی سی شرع ہونے والا کلنڈر

سَنہ وار

سال بسال ، سال کی ترتیب کے اعتبار سے .

سَنَۂ اِلٰہی

شہنشاہ اکبر (بانی دین الہٰی) کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سال یا سنہ

سَنَۂ دُنْیَوی

قبلِ مسیح، جب سے دنیا قائم ہوئی

سَنَۂِ مِیلادی

وہ سنہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے شروع کیا ہے

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سَنَۂ تاجْپوشی

year of accession

سَنَہ بِکْرَمی

A solar year which starts on 13th March or the start of Spring,consists of 365 days.

سُنَہْری کَلابَتُّو

طلائی رن٘گ کا یا ، سُنہری بادلے کا بنا ہوا لا بتّو

سُنَہْلا

سُنہرا

سنہاسن

بادشاہوں کے بیٹھنے کی خاص نشست گاہ جو چوکی کی مشابہ ہوتی ہے اور جس کے دونوں جانب شیر شکل بنی ہوتی ہے

سُنْہار

(عو) سُنار.

سُنَہْری پانی

Gilding, wash or coating of gold.

سُنَہْری لَفْظ

زرّیں یا طلائی رن٘گ سے لکھے حروف ؛ (مجازاً) اہم یا نمایاں الفاظ۔.

سِن٘ہار

جمع پون٘جی

سُنَہْرا لَمْحَہ

(کنایۃً) بہترین وقت ، قیمتی وقت.

سُنَہرا مَوْقَع

golden opportunity, golden chance

سُنَہْری ریشَہ

پٹ سن ، جس سے ٹاٹ وغیرہ بُنا جاتا ہے

سُنَہْری فِیرْنی

زرد رن٘گ کی فِیرنی.

سُنَہْری پُلاؤ

پُلاؤ جس کے چاول زعفران یا زرد رن٘گ سی رن٘گے جاتے ہیں.

سُنَہْری مَچْھلی

ایک چمکدار چھلکار مچلھی.

سُنَہْری مُسْتَقْبِل

روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.

سُن ہونا

be benumbed

سَنِ ہِجْری

وہ قَمری سال جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکۂ معظمہ سے مدینۂ منورہ کو ہجرت فرمانے کی تاریخ سے شروع ہوا

سُن ہو جانا

بے ہوش ہوجانا، غش کرجانا، بے حس و حرکت ہوجانا، سکتے کی حالت ہوجانا

سُن ہوکر رَہ جانا

دھک سے رہ جانا، سناٹے میں آنا، حیران رہ جانا

اِلٰہی سَنَہ

مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا

دو سَنَہ

ایک قسم کا روپیہ .

ہِجری سَنہ

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہجرت سے متعلق یا منسوب کلینڈر، ہجرت نبویؐ سے منسوب سن، مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے ، تقویم جو ہجرت نبوی ﷺکے زمانے سے شروع کی گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone