تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُناری" کے متعقلہ نتائج

سُناری

سُنار سے منسوب یا متعلق، سونے کے کام والی

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سُنَہْری پانی

Gilding, wash or coating of gold.

سُنَہْری لَفْظ

زرّیں یا طلائی رن٘گ سے لکھے حروف ؛ (مجازاً) اہم یا نمایاں الفاظ۔.

سُنَہْری مَچْھلی

ایک چمکدار چھلکار مچلھی.

سُنَہْری مُسْتَقْبِل

روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.

سُنَہْری ریشَہ

پٹ سن ، جس سے ٹاٹ وغیرہ بُنا جاتا ہے

سُنَہْری کَلابَتُّو

طلائی رن٘گ کا یا ، سُنہری بادلے کا بنا ہوا لا بتّو

سُنَہْری فِیرْنی

زرد رن٘گ کی فِیرنی.

سُنَہْری پُلاؤ

پُلاؤ جس کے چاول زعفران یا زرد رن٘گ سی رن٘گے جاتے ہیں.

سُنارا

رک : سُنار.

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سُنار

زیور بنانے والا، زرگر، صرّاف

سِن٘ہار

جمع پون٘جی

سُنْہار

(عو) سُنار.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُناری کے معانیدیکھیے

سُناری

sunaarii•सुनारी

وزن : 122

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

سُناری کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • سُنار سے منسوب یا متعلق، سونے کے کام والی
  • سُنارن، پیشۂ زرگری

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • اچّھی عورت، خُوبصورت عورت، حسین عورت

اسم، مؤنث

  • (ٹھگی) چیل کی آواز، جس سے ٹھگ اپنے کام کے لئے بُرا شگون لیتے تھے

شعر

Urdu meaning of sunaarii

  • Roman
  • Urdu

  • sunaar se mansuub ya mutaalliq, sone ke kaam vaalii
  • sunaaran, peshaa-e-zaragrii
  • achchhাii aurat, Khuu.obsorat aurat, husain aurat
  • (Thaggii) chiil kii aavaaz, jis se Thag apne kaam ke li.e buraa shaguun lete the

English meaning of sunaarii

Hindi - Noun, Feminine

  • profession of a goldsmith

सुनारी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे० ' सुनारिन '।
  • सुनार का काम, पेशा या भाव।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुंदर स्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُناری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُناری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone