تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِناد" کے متعقلہ نتائج

سِناد

(عروض) قافیے میں ردف یا قید کا مُختلف ہونا ، مثلاً نار اور نور یا صبر اور قہر ، یہ عیوبِ قافیہ میں سے ایک عیب ہے .

سُناد

सुन्दर नादवाला

صَنادِیق

صندوق کی جمع، باکس، تابوت

صَنادِید

صندید کی جمع، بڑے یا ذی اثر لوگ، سردار، عمائدین

صَنادِیقِ خَزانَہ

تجوری ، خزانہ کے بکس.

صَنادِیقِ جَنازَہ

چوبی صندوق جس میں جنازہ رکھا جائے.

صَنادِیدِ عَجَم

شاہانِ عجم، عرب کے سوا باقی دنیا کے بادشاہ یا عمائدین

سَنَد

ثبوت، دلیل

سَنْدا

ساتھ، جوڑ

سَنَداً

ثبوت کے طور پر، سند کے لحاظ سے

ساند

تعلق، ساتھ، جوڑ، میل، وابستگی

سَنْدِہ

شبہ، شک

سنواد

خبر، سماچار

سِنا

سِینہ ، چھاتی.

سَنا

جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِناد کے معانیدیکھیے

سِناد

sinaad•सिनाद

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: عروض عروض

اشتقاق: سَنَدَ

  • Roman
  • Urdu

سِناد کے اردو معانی

مذکر

  • (عروض) قافیے میں ردف یا قید کا مُختلف ہونا ، مثلاً نار اور نور یا صبر اور قہر ، یہ عیوبِ قافیہ میں سے ایک عیب ہے .

Urdu meaning of sinaad

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) qaafii.e me.n radaf ya qaid ka muKhatlaf honaa, masalan naar aur nuur ya sabr aur qahr, ye u.ub-e-qaafiyaa me.n se ek a.ib hai

सिनाद के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • (छंद-शास्त्र) क़ाफ़ीए में रदीफ़ या क़ैद का भिन्न होना, जैसे: नार और नूर या सब्र और क़हर, ये क़ाफ़िया के दोषों में से एक दोष है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِناد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِناد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone