تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَبَرْنا" کے متعقلہ نتائج

صَبَرْنا

صبر کرنا ، برداشت کرنا ، تحمُّل کا مظاہرہ کرنا.

صَبُورْنا

صبر کرنا ؛ ٹھہرنا ، رکنا.

سُبَرْن

تیز رن٘گ کا ؛ سنہری ؛ سونا .

سُوبَرْن

سونے کا ایک قدیم سِکّہ جو دس ماشے کا ہوتا ہے .

صَبْر آنا

اطمینان یا تسلی ہو جانا، ٹھنڈک پڑنا، سکون نصیب ہونا، اضطراب ختم ہونا

صَرْع

مرگی کا مرض

اُبْرَن سُبْرَن

اُبرا سبرا ، بچا کھچا ، نکما ، ناکارہ (سامان) .

صَحْرا

ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان

صانِع

بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

صُنْع

کاریگری، تخلیق، کام کرنا، پیدا کرنا، کسی چیز کو تیّار کرنا

صَبا

پورب سے چلنے والی ہوا، وہ پروا ہوا جو پچھلی رات کو چلتی ہے

صَباں

صبح ؛ آنے والا کل.

صبر

کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی

صَرا

لمبا اور سیدھا بان٘س جیسا ، درخت کا تنہ.

صَرِیع

ڈالا ہوا ، نیچے گرایا ہوا ؛ (مجازاً) براہ راست پڑنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَبَرْنا کے معانیدیکھیے

صَبَرْنا

sabarnaa•सबरना

  • Roman
  • Urdu

صَبَرْنا کے اردو معانی

  • صبر کرنا ، برداشت کرنا ، تحمُّل کا مظاہرہ کرنا.

Urdu meaning of sabarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sabr karnaa, bardaasht karnaa, tahammul ka muzaahara karnaa

सबरना के हिंदी अर्थ

  • धैर्य रखना, सब्र करना, बर्दाश्त करना, धैर्य का प्रदर्शन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَبَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَبَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone