تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَبُوح" کے متعقلہ نتائج

صَبُوح

صبح (کے وقت پینے) کی شراب، وہ شراب جو دفع خمار کے لیے صبح کے وقت پی جائے

صُبُوح

وہ شراب جو صبح کو پی جائے یا صبح کو پینے کے لئے ہو، بادۂ صبح، شرابِ صبح

سُبُّوح

ہر نقص وعیب سے پاک و مُنَزَّہ، خُدا کے اسماء صفات میں سے ایک اِسم، بڑا پاک

صَبُوح کَشی

صبح سویرے شراب پینا ، بادہ نوشی ، مے نوشی.

صَبُوحی

صبوح، صبح کو پینے کی شراب

صَبُوحی گُزار

رک : صبوحی کش.

صَبُوحی کَش

صبح کو شراب پینے والا، مے خوار، شرابی

سُبُّوحِیَّت

نقص وعیب سے پاک ہونے کی حالت یا کیفیت ، پاکیزگی.

صُبْح

رات کی تاریکی دور ہونے سے چاشت تک کا وقت، دن کے آغاز کا وقت، سحر، سویرا، تڑکا

صَبِیح

گورا چٹّا، سفید رنگت والا، سفید رنگ

صَباح

صبح، فجر، سحر، تڑکا، سویرا

جامِ صَبُوحی

شراب کا پیالہ جو صبح کو پیا جائے

غُسْلِ صَبُوحی

صبح کے وقت نہانا

صُبْحِ نَو

نئی صبح ، نئے دن کا آغاز

صُبْح کَرنا

pass the whole night till dawn

اردو، انگلش اور ہندی میں صَبُوح کے معانیدیکھیے

صَبُوح

sabuuh•सबूह

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: صَبَحَ

  • Roman
  • Urdu

صَبُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صبح (کے وقت پینے) کی شراب، وہ شراب جو دفع خمار کے لیے صبح کے وقت پی جائے

Urdu meaning of sabuuh

  • Roman
  • Urdu

  • subah (ke vaqt piine) kii sharaab, vo sharaab jo dafaa Khumaar ke li.e subah ke vaqt pii jaaye

English meaning of sabuuh

Noun, Feminine

  • the wine which is taken in the morning

सबूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सवेरे तड़के पी जानेवाली शराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَبُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَبُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone