تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْرَح" کے متعقلہ نتائج

اَقْرَح

وہ گھوڑا جس کی پیشانی کے بالوں فمیں درم کے برابر یا اس سے کم سفیدی ہو، سفید پیشانی.

اَقْرَع

جس کے سر کے بال گر گئے ہوں، گنجا.

اَقْرَب

(فاصلے یا رسائی کے لحاظ سے) نسبۃً قریب، قریب تر، بہت زیادہ نزدیک

اِقْرا

بسم اللہ یا مکتب کی رسم، ابتدائی تعلیم، ابتدا، آغاز، (بچوں کو جب پڑھنے بٹھاتے ہیں تو بسم اللہ کے ساتھ سورۀ علق (اقرأ باسم ربک الزی) کی ابتدائی آیتیں پڑھوائی جاتی ہیں جو پیغمبر علیہ السلام پر کل قرآن سے پہلے نازل ہوا تھا).

اَقْرا

عمدہ طریقے سے پڑھنے والا، زیادہ پڑھنے والا، افصح.

اَقْبَح

قبیح، قبیح ترین، بہت برا

اَقْدَح

बहुत खराब, निकृष्टतम, बहुत अधिक व्यंग और कटाक्ष करनेवाला, बहुत दूषित ।।

اَقْرَن

جس کی بھویں مل جائیں

عَقْرَب

بچّھو، کژدم

عَقْر

بانجھ ہونا، بان٘جھ پن

عُقْر

وہ مہر، جو کسی غیرعورت کو اپنی بیوی سمجھ کر صحبت کرنے سے واجب ہوتا ہے، عورت کا زرِ مہر

اِقْراع

लाटरी डालना, पाँसा फेंकना।

عاقِر

بانْجھ (عورت یا مرد)، وہ مرد یا عورت جس کے بچے پیدا نہ ہوں

عِلَلِ اَقْرَب

رک : علّتِ قریب .

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْرَح کے معانیدیکھیے

اَقْرَح

aqrah•अक़रह

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَرَحَ

  • Roman
  • Urdu

اَقْرَح کے اردو معانی

صفت

  • وہ گھوڑا جس کی پیشانی کے بالوں فمیں درم کے برابر یا اس سے کم سفیدی ہو، سفید پیشانی.

Urdu meaning of aqrah

  • Roman
  • Urdu

  • vo gho.Daa jis kii peshaanii ke baalo.n famii.n diram ke baraabar ya is se kam saphedii ho, safaid peshaanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْرَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْرَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone