تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصَحْ" کے متعقلہ نتائج

اَصَحْ

زیادہ صحیح یا معتبر بات

اَصِحَّا

healthy and sound people

اِصْحا

مستی سے ہوش میں آنا

اَسْحِیَہ

دماغ کے پردے یا جھلیاں، جو اُس کی حفاظت کے لئے اس پر لپٹی ہوتی ہیں

اَصْحاب

ساتھ رہنے والے، احباب، رفقا

اَصْحاح

توریت یا انجیل کا باب جو پارے سے چھوٹا اور فصل سے بڑا ہو

اَصْحابُ الرَّس

فارس کی ایک قوم جس کا ذکر قرآن پاک (سورۂ فرقان ، آیت ۳۸) میں آیا ہے. (کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ درخت صنوبر کی پرستش کرتے تھے اور رس نامی نہر کے کنارے انکے بارہ شہر آباد تھے جن کے نام فارسی مہینوں کے ناموں پر تھے. ہر مہینے میں اسی مہینے کے نام کے شہر میں جمع ہوکر درخت صنوبر پر قربانی چڑھاتے تھے).

اَصحابِ ظَواہِر

وہ لوگ جو قرآن و حدیث کے ظاہری معنی پر یا ان معنی پر جو منقول ہیں حصر کرتے ہیں اور انکے علاوہ کوئی مطلب لینا جائز نہیں سمجھتے

اَصْحابِ رَسُول

آنحضرت صلعم کے اصحاب

اَصْحابِ کَہْف

صاحبان غار

اَصْحابِ کِسا

(لفظاً) کملی والے، (مراداً) حضور (صلعم) حضور کی بیٹی بی بی فاطمہ ، حضرت علی اور دونوں نو اسے امام حسن اور امام حسین (رضوان اللہ علیہم) . (جنھیں حضور (صلعم) نے ایک کملی میں لے کر انکے حق میں دعا فرمائی تھی) ، ال عبا .

اَصْحابِ فِکْر

thoughtful ones

اَصْحابِ عِلْم

learned men, the learned ones

اَصحابِ ظاہِر

وہ لوگ جو قرآن و حدیث کے ظاہری معنی پر یا ان معنی پر جو منقول ہیں، حصر کرتے ہیں اور انکے علاوہ کوئی مطلب لینا جائز نہیں سمجھتے

اَصْحابِ خاص

special men

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصَحْ کے معانیدیکھیے

اَصَحْ

asah•असह

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: فقہ

اشتقاق: صَحَّ

  • Roman
  • Urdu

اَصَحْ کے اردو معانی

صفت

  • زیادہ صحیح یا معتبر بات
  • (فقہ) وہ حکم شرعی، جس کی صحت کے زیادہ سے زیادہ قرائن شرعی پائے جائیں، منشائے شریعت سے قریب تر بات

Urdu meaning of asah

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa sahii ya motbar baat
  • (fiqh) vo hukm shari.i, jis kii sehat ke zyaadaa se zyaadaa qaraa.in shari.i pa.e jaa.en, manshaa.e shariiyat se qariibtar baat

English meaning of asah

Adjective

  • more or most correct, most credible, most authentic

असह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़्यादा सही या विश्वसनीय बात, अत्यधिक शुद्ध, बहुत ही ठीक, बहुत ही सही
  • (न्यायशास्त्र) शरीयत नियम जिसके पास अधिक से अधिक शरीयत प्रमाण हैं, शरीयत के इरादे के क़रीब है
  • असहिष्णु, असहनशील
  • अधीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصَحْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصَحْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone