تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْلَح" کے متعقلہ نتائج

اَصْلَح

خوب تر، نہایت مناسب یا درست

بَقائے اَصْلَح

سب سے زیادہ صلاحیت رکھنے والی مخلوق کے باقی دہنے کا عمل یا نطریہ ، یہ مظریہ کہ حیوانات و نباتات میں کمزور اور بے مصرف جسم خود فنا ہو جاتے ہیں صلایت و طاقت رکھنے والے خود ہی باقی رہتے ہیں (ڈارون نے اس نظریے کا نام انتخاب فطری رکھا تنا بعد میں اسپنسر نے بقاے اصلح رکھا)

اَسْلِحَہ

وہ آلات جو سپاہی اپنے جسم پر سجاتا ہے، حملے اور دفاع کا ساز و سامان جو جنگ کے موقع پر استعمال ہوتا ہے، جنگ کے ہتھیار

اَسْلِحَہ فَیکٹری

armoury

اَسْلِحَہ خانَہ

وہ جگہ جہاں حملے اور دفاع کے آہنمی اور بارودی ساز و سامان کا ذخیرہ محفوظ ہو

اَسْلِحَہ ساز

دفاعی اور حربی ہتھیار بنانے والا کاریگر یا کارخانہ

اَسْلِحَۂ آتِشِیں

بارود کی قوت سے چلائے جانے والے جنگی ہتھیار، جیسے: بندوق، توپ وغیرہ

اَسْلِحَہ کارْخانَہ

armoury

اَسْلِحَہ سازی

دفاعی اور حربی ہتھیار بنانے کا کام

وُجُوبِ اَصلِح

کسی شے یا وجود کا درستی کے ساتھ واجب ہونا

اَسْلِحات

اسلجہ کی جمع الجمع

اِصْلاح

(اخلاق و خیالات وغیرہ کی) درستی، خامیاں یا برائیاں دور کرنا یا ہونا، صحیح راستے پر ڈالنا یا پڑنا

اَصْلَم

बूचा, जिसके कान कटे हों, कनकटा

اَصْل

(نباتات کی) بیخ، جڑ (اکثر مجازی معنی میں مستعمل)

عَصْل

(قانون بیوہ کو دوسرا خاوند کرنے سے باز رکھنا ؛ کسی پر کام کا سخت اور دشوار ہونا، سخت کام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْلَح کے معانیدیکھیے

اَصْلَح

aslah•अस्लह

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: صَلُحَ

  • Roman
  • Urdu

اَصْلَح کے اردو معانی

صفت

  • خوب تر، نہایت مناسب یا درست
  • تقاضائے وقت کے لحاظ سے موزوں ترین
  • نہایت صالح، بہت زیادہ نیک، نہایت اچھے اخلاق اور چال چلن کا

Urdu meaning of aslah

  • Roman
  • Urdu

  • Khuubtar, nihaayat munaasib ya darust
  • taqaaza-e-vaqat ke lihaaz se mauzuu.n tariin
  • nihaayat saalih, bahut zyaadaa nek, nihaayat achchhe aKhlaaq aur chaal chalan ka

English meaning of aslah

Adjective

  • better
  • best
  • superior
  • most correct
  • most advisable
  • more virtuous, more pious

अस्लह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ूबतर, अत्यधिक उचित या ठीक
  • समय की आवश्यकता की दृष्टि से सर्वाधिक उपयुक्त
  • बहुत नेक, बहुत सदाचारी, बहुत अच्छे आचरण एवं चाल चलन का

اَصْلَح کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْلَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْلَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone