تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُل" کے متعقلہ نتائج

قُل

كہہ، بول

قَل

’’ قلب لشكر ‘‘ كا مخفّف ، فوج كا درمیانی حصّہ ۔

کل

گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.

کُل

گروہ، مجمع، ریوڑ، گلہ چوپاؤں پرندوں کیڑوں مکڑوں یا بے جان چیزوں کا

قُل كَرنا

ختم كرنا ، كام تمام كرنا ، مار ڈالنا ۔

قُل ہونا

۱۔ عرس ہونا ؛ فاتحۂ سویم ہونا ، تیجا ہونا ۔

قُل ہو جانا

come to close, be all over with

قُل پَڑْھنا

ایصالِ ثواب كے لیے چار قُل پڑھنا ، فاتحہ خوانی كرنا ۔

قُل ہو چُکنا

ختم ہو جانا

قُل ہو چُکا

it is all over

قُل کا میلا

عرس

قُل اَعُوذِیَہ

’’قُل اَعُوذ‘‘ پڑھنے والا، مراد : كھانے یا پیسے كے عوض فاتحہ اور قُل پڑھنے والا ، خیرات پر زندگی بسر كرنے والا نیز جاہل مُلا

قُل كَفیٰ

قرآن پاک كی آیت (قل كفیٰ باللہ شہیداً) كا ایک حصّہ = كہہ كہ اللہ كافی ہے ۔

قُل كا ڈھیلا

قبر كے وہ ڈھیلے جن پر قُل ہُواللہ دَم كركے ان سے قبر پاٹتے ہیں

قُل اَعُوذِیَت

(مجازاً) مُلَائیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُل کے معانیدیکھیے

قُل

qul•क़ुल

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: قالَ

  • Roman
  • Urdu

قُل کے اردو معانی

اسم، مذکر، ذرہ

  • كہہ، بول
  • (مجازاً) قرآن شریف كی چار سورتیں جو لفظ قُل سے شروع ہوتی ہیں یعنی سورۂ كافرون، سورۂ اخلاص، سورۂ فلق اور سورۂ ناس جو تیسویں پارے میں ہیں، انہیں چار قُل بھی كہتے ہیں
  • فاتحہ، صوفی بزرگوں كے سالانہ فاتحہ كا دن، عُرس، فاتحۂ سویم، تِیجا، فاتحہ خوانی
  • خاتمہ، اختتام، موت

شعر

Urdu meaning of qul

  • Roman
  • Urdu

  • kah, bol
  • (majaazan) quraan shariif kii chaar suurte.n jo lafz qul se shuruu hotii hai.n yaanii suura-e-ka phiruu.n, suura-e-iKhlaas, suura-e-falaq aur suura-e-naas jo tiisvii.n paare me.n hain, unhe.n chaar qul bhii kahte hai.n
  • faatiha, suufii buzurgo.n ke saalaana faatiha ka din, urs, faatiha-e-svyam, teja, faatiha Khavaanii
  • Khaatmaa, iKhattaam, maut

English meaning of qul

Noun, Masculine, Particle

  • ceremony held after the death at which prayers and Qur'anic verses are recited by way of benediction
  • say
  • total, whole

क़ुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, कण

  • सूफ़ी बुज़ुर्गों के मज़ार पर होने वाला कार्यक्रम
  • किसी बुजुर्ग के उर्स में आखिरी फ़ातहः, अंत, समाप्ति, खातिमः, कुरान की चार छोटी सूरतें जो प्रायः किसी के फ़ातहः में पढ़ी जाती है।

قُل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone