تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رل" کے متعقلہ نتائج

رل

cry

رل مل

رلنے اور ملنے کا عمل یا کیفیت، ملاوٹ، آمیختگی، آمیزش

رِل مِل کَر

together

رِل مِل کر رَہْنا

اخقلاط اور محبت سے رہنا ، اِتّحاد سے رہنا ، مِل جُل کر رہنا ، گُھل مِل جانا

رُلائی

رونے کی کیفیت یا عمل گریہ

رُلّا

(کاشتکاری) وہ کمزور زمین جسے زرخیزی حاصل کرنے کے لیے دو ایک سال بے کاشت چھوڑ دیتے ہیں تاکہ اس میے طاقت آ جائے

رَلْیاں

خوشی، خوشیاں اور عیش و نشاط ( رنگ کے ساتھ مُستعمل) : رن٘گ رلیاں، مستی

رُلّی

(نباتیات) روہینی (رک) کی اقسام سے ایک نباتات جو اس سے کچھ مِلتی جُلتی ہوتی ہے

رَلا مِلا

مِلا جُلا، ملاوٹی، جس میں کئی چیزوں کا مرکب یا میل ہو، جس کا کسی سے گہرا رشتہ ہو

رَلا نِکَلْنا

حساب کتاب کی بُھول چُوک مل جانا ، حساب صاف ہونا ، مغالطہ دُور ہونا .

رَلْیاں رَلْنا

شوق سے مِلنا

رَلا نِکَل جانا

حساب کتاب کی بُھول چُوک مل جانا ، حساب صاف ہونا ، مغالطہ دُور ہونا .

رَلے مِلے پَنچوں رَہے، جان جائے پَر سَچ نَہ کَہے

پنچایت کے ساتھ اِتّفاق رکھنا چاہیے چاہے جُھوٹ ہی بولنا پڑے

رُلْنا

اُوپراُوپر سے رول کر الگ کِیا جانا، رولا جانا، بھٹک کر صاف کِیا جانا

رُلانا

رونا کا متعدی

اردو، انگلش اور ہندی میں رل کے معانیدیکھیے

رل

rul•रुल

وزن : 2

English meaning of rul

Noun, Masculine

  • cry
  • relationship, intimacy

रुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ० = रेला

رل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone