اشتقاق
’’قالَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِقالہ
(فقہ نیز قانون) خرید و فروخت کے معاہدے کو سنسوخ قرار دینا، بیع کو مسترد کردینا، فسخ بیع
قائلہ
تسلیم کرنے والی، ماننے والی عورت
قَال
کہنا، گفتگو، بات چیت، مباحثہ، تقریر
قَالَ
اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).
قَول
بات ، بچن ، سُخن، گفتار، بات چیت ، بیان.
قَولاً
زبانی، زبان سے، قول کے اعتبار سے
قَیلُولَہ
کھانا کھانے کے بعد قدرے لیٹنا، دوپہر کو کھانے کے بعد آرام کرنا، دوپہر کا سونا
مَقال
گفتگو، بات چیت، قول، بات، کلام
مَقالَہ
قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام
مَقالی
گفتگو کرنے کا عمل، بولنا، بات کرنا، گفتگو کرنا (بطورلاحقہ مستعمل)
مَقالے
مقالہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام، تحریر اقلیدس کا ہر ایک حصہ جس میں دعوے، شکلیں اور ثبوت وغیرہ درج ہوں، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو، کسی کتاب کا باب، فصل یا حصہ
مَقُولات
مقولہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، قول، باتیں
مَقُولَہ
دوسرے کی کہی ہوئی بات، کہن