تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرہَگُل" کے متعقلہ نتائج

نِرہَگُل

کبوتر کے برابر خاکی رنگ کا ایک پرند جس کی چونچ چتوڑے کی طرح موٹی اور مضبوط ہوتی ہے اس کی جڑ میں اوپر کی طرف ایک چھوٹی سی چونچ اور ہوتی ہے ایسی چونچ کسی اور جانور کی نہیں ہوتی یہ توتے کی طرح پھل کتر کتر کر کھاتا ہے ۔

نِرال

الگ تھلگ، دور، تنہا، اکیلا

نا گل

ہل

نِکال

(اصطلاح تشریح) زائدہ ، کسی عضو کا نکال یا اُبھار

نِرالی

الگ، علیٰحدہ، جدا

نِرالا

تنہائی، خلوت، تنہائی کا مقام، اکیلی جگہ

نِرالے

نرالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عجیب، انوکھے، سب سے الگ

نِڈھال

۱۔ (i) ناتواں ، کمزور ۔

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

نہال

خوش، خوشحال، سربلند

نِگل

نگلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نَرگَہ

رک : نرغہ ۔

نازِل

اُترنے والا، نیچے آنے والا، گرنے والا، وارد ہونے والا

نِروگی

رک : نروگ ، بے روگ ، تندرست ۔

نِرائی

نلائی، نکائی، خود رو گھاس پودے وغیرہ صاف کرنے کا کام، نرانے کرنے کی مزدوری

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرہَگُل کے معانیدیکھیے

نِرہَگُل

nirhagul•निरहगुल

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نِرہَگُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کبوتر کے برابر خاکی رنگ کا ایک پرند جس کی چونچ چتوڑے کی طرح موٹی اور مضبوط ہوتی ہے اس کی جڑ میں اوپر کی طرف ایک چھوٹی سی چونچ اور ہوتی ہے ایسی چونچ کسی اور جانور کی نہیں ہوتی یہ توتے کی طرح پھل کتر کتر کر کھاتا ہے ۔

Urdu meaning of nirhagul

  • Roman
  • Urdu

  • kabuutar ke baraabar Khaakii rang ka ek parind jis kii chonch chato.De kii tarah moTii aur mazbuut hotii hai is kii ja.D me.n u.upar kii taraf ek chhoTii sii chonch aur hotii hai a.isii chonch kisii aur jaanvar kii nahii.n hotii ye tote kii tarah phal katar katar kar khaataa hai

निरहगुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कबूतर के बराबर ख़ाकी रंग का एक परिंददा जिसकी चोंच चतोड़े की तरह मोटी और मज़बूत होती है उसकी जड़ में ऊपर की तरफ़ एक छोटी सी चोंच और होती है ऐसी चोंच किसी और जानवर की नहीं होती ये तोते की तरह फल कुतर कुतर कर खाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرہَگُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرہَگُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone