تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَٹُل" کے متعقلہ نتائج

جَٹُل

جلد پر پڑا ہوا پیدائشی داغ، لچچھن، مہاسا، مسّا، نشان

جَٹِل

پیچیدہ، الجھا ہوا، جس میں پینچ ہو، گھماؤدار

جَٹَل

زٹل، جھوٹا قصہ، کہانی، فرضی قصہ

جَٹْلا

جماعت ، اجتماع ، بھیڑ؛ جلسہ ، مجلس ؛ ملاؤ، جوڑ ، اتصال ، ایکا ، اتحاد .

جَٹِلا

جٹا ماسی، لمبی مرچ، بیخ ابرسا

جَٹْلی

رک: جا ٹل، جاٹلی .

جَٹال

جٹا رکھے ہوئے یا رکھنے والا

جُھٹَّل

۱. سچّل کا قبض جھوٹ موٹ کا ، مذاق سے ،دل لگی سے

جاٹَل

گچھے دار بگونیا پھول کا پودا یا بیل ، لاط : Bignonia Suaveolens .

جَٹی

انجیر کی قسم کا ایک درخت، جس کے پتے لہریے دار ہوتے ہیں، لا ط : Ficus Venosa

جَل

پانی، آب

جَٹالا

جٹا ماسی، بھوت جٹا، بالچھڑ

جاٹْلی

گچھے دار بگونیا پھول کا پودا یا بیل

جُھوٹھالی

رک : جھوٹھن (۲)

جُٹا

جُٹّی معنی ۳ (رک) کی تذکیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَٹُل کے معانیدیکھیے

جَٹُل

jaTul•जटुल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَٹُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلد پر پڑا ہوا پیدائشی داغ، لچچھن، مہاسا، مسّا، نشان

Urdu meaning of jaTul

  • Roman
  • Urdu

  • jald par pa.Daa hu.a paidaa.ishii daaG, lachchhan, muhaasa, masah, nishaan

English meaning of jaTul

Noun, Masculine

  • a freckle, mole, mark

जटुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्वचा पर पड़ा हुआ पैदाइशी दाग़, लच्छन, मुहासा, मस्सा, निशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَٹُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَٹُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone