تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُل كَرنا" کے متعقلہ نتائج

قُل كَرنا

ختم كرنا ، كام تمام كرنا ، مار ڈالنا ۔

آج کَل کَرنا

ٹال مٹول کرنا، حیلے حوالے بتانا، جھوٹا وعدہ کرکے ٹالنا

کَل کَل کَرنا

ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، آج کل کرنا، بار بار ٹالنا، لیت و لعل کرنا، روز کل کے وعدے پر ٹالنا

آج سے کَل کَرنا

دیر لگانا، ٹالنا، جھوٹا وعدہ کرکے ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، آج کل کرنا

دِل بے کَل کَرْنا

دل کو بے قرار کرنا ، مضطرب کرنا ، بے چین کرنا.

کل ٹھیک کرنا

پرزے درست ہونا، مشین کا ٹھیک چلنا

جو آج کَرْنا ہو وہ کَل پَر نہ چھوڑو

جو کام آج کرنا ہے اسے دوسرے وقت پر نہیں ٹالنا چاہیے

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

کَلا کَرْنا

ڈھینکلی کھانا

کَلائی کَرْنا

اپنی کلائی حریف کی کلائی پر رکھ کر ہاتھ کے پنجے کا زور اُس پر ڈالنا

کالا کَر٘نا

سیاہ کرنا، کاغذ کالا کرنا، لکھ کر یا چھاپ کر کے کاغذ پر کرنا

کھیل کَرْنا

کھیلنا کودنا، تماشا کرنا، نقل کرنا

قائِل کَرنا

لاجواب کر دینا

قَول کَرنا

اقرار کرنا ، عہد کرنا ، حکم لگانا ، زبان دینا.

کاہِلی کَرْنا

سُستی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُل كَرنا کے معانیدیکھیے

قُل كَرنا

qul karnaa•क़ुल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قُل كَرنا کے اردو معانی

  • ختم كرنا ، كام تمام كرنا ، مار ڈالنا ۔

Urdu meaning of qul karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khatm karnaa, kaam tamaam karnaa, maar Daalnaa

क़ुल करना के हिंदी अर्थ

  • समाप्त करना, कार्य पूरा करना, मार डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُل كَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُل كَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone