تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھلْبھُل" کے متعقلہ نتائج

بُھلْبھُل

رک : بھوبھل.

بَھل بَھل

پانی یا کسی مائع مادہ کے بہنے کی آواز

بُھلْبُھل مُوتْنا

انتہائی بدمزاجی دکھانا.

بَھلْبَھلانا

پانی کا کثرت سے گرنا ٹپکنا یا بہنا

بُھلْبُھلانا

بُھوبَھل (گرم راکھ) میں بُھونْنا

بُھلْبُھلانا جانا

بُھوبَھل (گرم راکھ) میں بُھون جانا

بُلْبُل

گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے

بُلْبُلا

پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا

بُلْبُلی

بلبل (رک) سے منسوب .

بِلْبِلا

بِلْبِلی (رک) کی تذکیر

بِلبال

شدّت غم، سخت اندوہ

بِلْبِلی

بلبلانے والی ، رونی صورت کی ، بے صبری . ۱۶۹۷ کی مثال کے لیے : رک : بِلبِلانا (ہاشمی).

بُلْبُل کا طُغْرا

اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).

بُلْبُل تَرَن٘گ

کمانچے سے بجایا جانے والا سارن٘گی کی قسم کا جاپانی ساز

بُلْبُل کا بَچَّہ پالنا

پھنسی پھوڑوں وغیرہ کا علاج نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھلْبھُل کے معانیدیکھیے

بُھلْبھُل

bhulbhul•भुलभुल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُھلْبھُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بھوبھل.

Urdu meaning of bhulbhul

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhobhal

English meaning of bhulbhul

Noun, Masculine

  • ash

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھلْبھُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھلْبھُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone