تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانسُل" کے متعقلہ نتائج

پانسُل

سیلا ؛ پاپی ، پوتے کرن٘ج ، کنجا ؛ دوسرے کی بیوی سے محبت کرنے والا ، شیو ، رک : پانشل

پَھنسْلی

رک : پسلی .

پانسہ

گھن٘گرو بنانے کا ٹھپا

پانسو

پسلی، پسلی کی ہڈیاں، پہلو، بغل

پانسی

رک : پاسی (۱) (= جال)

پَانسا

پاسا

پِنْسَلی

پنسل سے بنا ہوا

پِنسِل تَراش

pencil sharpener

پانگَل

رک : پاگل.

پان٘شُل

میلا، خاک آلود، دھول مٹی سے ڈھکا ہوا (مجازاً) گندا، نجس، پلید، بےعزت، بے حرمت، بے آبرو، شرارتی، بد چلن، زنا کار، دوسرے کی بیوی سے تعلق رکھنے والا

پانس

کھاد ، سڑی گلی چیزیں جو زمین کی قوت نمو بڑھانے کے لیے کھیتوں میں ڈالی جاتی ہیں۔

پارْسَل

پلندہ، گٹھا، بقچہ، بستہ، ڈاک یا ریل سے روانہ کرنے کے لیے باندھا ہوا پلندہ یا گٹھری

پَنْسال میں کَرنا

(تعمیر) مسطح یا ہموار کرنا (آلے کی مدد سے ہمواری کی جان٘چ کرنا)

پَنْسول

پان٘چ نوکوں یا سلاخوں والا ہتھیار

پان سَو

پانچ سو کی تعداد، پانچ سیکڑے (لکھنؤ میں اس جگہ پانسے بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں پانسُل کے معانیدیکھیے

پانسُل

paa.nsul• पांसुल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پانسُل کے اردو معانی

صفت

  • سیلا ؛ پاپی ، پوتے کرن٘ج ، کنجا ؛ دوسرے کی بیوی سے محبت کرنے والا ، شیو ، رک : پانشل

Urdu meaning of paa.nsul

  • Roman
  • Urdu

  • siila ; paapii, pote karanj, kunjaa ; duusre kii biivii se muhabbat karne vaala, shaiv, ruk ha paanshal

पांसुल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धूल से लथ-पथ
  • मलिन, मैला
  • पापी
  • पर-स्त्रीगामी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانسُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانسُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone