تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَنْد" کے متعقلہ نتائج

kind

نوع

kind of

(بول چال) رِواجاً

kind heartedness

نَرْم دِلی

kind hearted

نَرْم خُو

kindle

جَگانا

kindly

فِطْری

kindness

بَخْشِش

kindless

بے دَرْد

kindling

آگ جَلانے کا سامان

kindliness

ہَمْدَرْدی

کِنْدْرانا

نفرت کرنا ، ابا کرنا ، متلانا ، گھبرانا ، پریشان ہونا.

kindred

ناطَہ

قَنْد

سفید دانے دار شکر، سفید شکر

کانڈ

کتاب کا باب، فصل یا حصّہ

kindergarten

چھوٹے بچوں کا مدرسہ

کاند

(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .

کِندْراٹ

متلی، گھبراہٹ، الجھن، تنفّر.

کِینڑا

رک : کیڑا.

کِیندُھو

رک : آبنوس.

کُنیڑ

(کاشت کاری) ہل سے بنتی ہوئی نالی کے متوازی دوسری نالی کا نشان ڈالنے والی ہل میں لگی ہوئی کھونٹی

کَنْد کاری

کاوش، تلاش، کھوج، (مجازاً) رنج کشی.

قَنْد کا کُوزَہ

بانْس کی کھپّچی کے ساتھ یا سادہ خاص طریقے سے جمایا ہوا قند جو شادی کے موقع پر استعمال میں آتا ہے، مصری کا کوزہ.

کَنّڑ

کنجوس، بخیل

قَند خانَہ

खंडसाल, शकर बनाने का कारखाना।।

کُونڑ

(کاشتکاری) بیج بونے کے لیے ہل کی نوک سے بنائی ہوئی نالی ، ہل کے پھل کا دیا ہوا شگاف.

کَنْد پیٹ

(ہندو) ایک آسن جس میں پالتی لگا کر زمین پر بیٹھ جاتے ہیں، بعد ازاں ایک پانو کا پنجہ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر آہستہ آہستہ گھما کر اوپر کو اٹھاکر پیٹ پر لے آتے ہیں

کَنْد پَھل

اوخر، زمین کے اندر پیدا ہونے والی ترکاری، گاجر، شلجم وغیرہ.

قَنْد لَبوں سے گھولنا

شیریں سخنی کرنا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

کُنڑْ

(آب پاشی) کُن٘ڈ، چٹان میں بنا ہوا ایسا بڑا سوراخ، جس میں سے چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے، بعض مقامات پر اس کو کومل کہتے ہیں

کَنْد مُول

زمین کے اندر پیدا ہونے والے پھل یا پودے کی جڑ جو کھانے کے کام آتی ہو، جیسے: مولی، شکرقند، گاجر وغیرہ

قَنْد گھولْنا

خوش گفتار ہونا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا، شیریں سخن ہونا، نہایت دلچسپ گفتگو کرنا.

قَنْد لَب

شیریں لب، میٹھے لب والا، میٹھے ہونٹ والا کنایَۃً: محبوب کے ہون٘ٹ

knead

گُوندْھنا

kneed

گھٹنے والا

کَنْد مُول پَھل

(حلوائی) مغزیات اور خشک میوؤں سے تیار کی ہوئی مٹھائی، پنجاب اورسرحدی علاقے کی خاص چیز

قَنْد خُو

شیریں خصلت ، اچھی عادت والا .

کَنُود

ناشُکرا ، ناسپاس.

کَنْڑی

ایک قوم جو میسور اور حیدرآباد کے جنوبی حصے میں آباد ہے

قَنْد کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا، کسی مٹھائی کا ٹکڑا، کسی منجمد چیز کا ایک ٹکڑا

کَیْنْڑا

कोई काम कुशलतापूर्वक करने का ढंग या प्रकार; कौशल

کَنْڈْوا

جَو یا گیہوں کی بال کی ایک بیماری، جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہوجاتا ہے اور خاک بن جاتا ہے، اس قسم کی ایک بیماری گنّے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے، جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور ان کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے، کرن٘جوا

کندھائی

کنہیا

کَنْڈَیلْوا

(خیمہ و چھتری سازی) لمبی پوری اور موٹے دل کا بانس جسے چھپر میں لگاتے ہیں ، سرموجھی

کُنڈ

پانی کا چشمہ، تالاب، باولی، کن٘واں ، حوض.

کَنْدَئی

لکڑی کا ٹکڑا، جس پر دروازے کی چول گھومتی ہے

کَنڈائی

کنڈیانا (رک) کا عمل یا اس کی اُجرت

کوند

(موسیقی) سری راگ کا چھٹا پتر.

کانڑا نَعْل

(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .

کُنْد

موٹی دھاروالا جس کی دھار کاٹنے کے قابل نہ ہو، موتھرا (تیز کی ضد)

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

کندھے پر اٹھانا، کندھے پر چڑھانا

بچے کو مونڈھے پر بٹھانا

کَنْدَہ کار

پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنے والا، نقش و نگار کھودنے والا، حکّاک

کَنْدھوں

کندھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کَندھے چَڑھانا

۔بچّوں کو کندھے پر اُٹھانا۔ کندھے پر اُٹھانا

کُونڈ

تالاب، تلری، ناند، کٹوتی

کَنْڈے والی

اُپلے بیچنے والی.

کَن٘دْلا کَش

کندلے کا تار تیارکرنے والا، سونے یا چاندی کا تار تیار کرنے والا، چاندی پر سونا چڑھانے والا کاری گر

کَندھا پَکَڑ کے چَلنا

۔دوسرے شخص کے شانے پر ہاتھ رکھ کے چلنا۔

کندھا پکڑ لے چلنا

دوسرے شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھ کے چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَنْد کے معانیدیکھیے

قَنْد

qandक़ंद

وزن : 21

موضوعات: استعارتاً

اشتقاق: قَنَدَ

  • Roman
  • Urdu

قَنْد کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • سفید دانے دار شکر، سفید شکر
  • ایک دانے دارمٹھائی، جو قند اور ماوے سے تیار کی جاتی ہے اور کونڈے وغیرہ میں جما کر قاشیں تراش لیتے ہیں، قلاقند
  • پکے سرخ رنگ کا ایک سوتی کپڑا، ٹول، شالباف، شالبانہ
  • (استعارتاً) نہایت شیریں

شعر

Urdu meaning of qand

  • Roman
  • Urdu

  • safaid daanedaar shukr, safaid shukr
  • ek daane daar miThaa.ii, jo qand aur maavii se taiyyaar kii jaatii hai aur kuu.nDe vaGaira me.n jamaa kar qaashe.n taraash lete hain, kalaakand
  • pakke surKh rang ka ek suutii kap.Daa, Tuul, shaalbaaf, shaalbaanaa
  • (ustaa ratan) nihaayat shiirii.n

English meaning of qand

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • sugar, white crystallized sugar candy

क़ंद के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफ़ेद दानेदार शकर, सफ़ेद शकऱ
  • एक दानेदार मिठाई जो खांड और मावे से तैयार की जाती है और कूँडे इत्यादि में जमा कर क़ाशें तराश लेते हैं, क़लाक़ंद

    विशेष क़लाक़ंद= खोए की एक प्रकार की बड़ी बर्फ़ी, खोए की मिठाई जो क़ंद को मिला कर तैयार की जाती है, एक प्रसिद्ध मिठाई, मिस्री का कूज़ा

  • पक्के गहरे लाल रंग का एक सूती कपड़ा, टूल, शाल-बाफ़, शाल-बाना

    विशेष शाल-बाफ़= एक प्रकार का कपड़ा जो सामान्यतः गहरे लाल रंग का होता है शाल-बाना= पक्के गहरे लाल रंग का मलमल एक प्रकार का कपड़ा

  • (रूपकात्मक) अत्यधिक मीठा

قَنْد سے متعلق دلچسپ معلومات

چلئے آج کچھ میٹھے لفظوں کی باتیں کر لیں۔ لفظ کھانڈ جس کی اصل سسنکرت میں ہے'کھنڈ'۔ فارسی زبان میں یہی لفظ "کند" کی شکل میں داخل ہوا اور عربی میں "قند" بن گیا، اردو میں "قند" کے طور پر شامل ہوا۔ کسی نہ کسی طرح اس کا رشتہ انگریزی کے لفظ candy سے بھی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1611ء میں کلیات قلی قطب شاہ میں لفظ "قند" کا استعمال ملتا ہے۔ اردو میں ایک اصطلاح اکثر استعمال ہوتی ہے "قند مکرر" جس کا مطلب ہے کسی شاعر یا ادیب کے عمدہ، با مقصد کلام یا مضمون کو دہرانا۔ ازبکستان کے شہر سمرقند کا اس لفظ سے کوئ تعلق نہیں۔ البتہ ہماری ہندستانی مٹھائ "قلاقند" اور خوشبو دار 'گل قند' سے ضرور ہے، جو میٹھے پان میں بہت شوق سے کھائ جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

kind

نوع

kind of

(بول چال) رِواجاً

kind heartedness

نَرْم دِلی

kind hearted

نَرْم خُو

kindle

جَگانا

kindly

فِطْری

kindness

بَخْشِش

kindless

بے دَرْد

kindling

آگ جَلانے کا سامان

kindliness

ہَمْدَرْدی

کِنْدْرانا

نفرت کرنا ، ابا کرنا ، متلانا ، گھبرانا ، پریشان ہونا.

kindred

ناطَہ

قَنْد

سفید دانے دار شکر، سفید شکر

کانڈ

کتاب کا باب، فصل یا حصّہ

kindergarten

چھوٹے بچوں کا مدرسہ

کاند

(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .

کِندْراٹ

متلی، گھبراہٹ، الجھن، تنفّر.

کِینڑا

رک : کیڑا.

کِیندُھو

رک : آبنوس.

کُنیڑ

(کاشت کاری) ہل سے بنتی ہوئی نالی کے متوازی دوسری نالی کا نشان ڈالنے والی ہل میں لگی ہوئی کھونٹی

کَنْد کاری

کاوش، تلاش، کھوج، (مجازاً) رنج کشی.

قَنْد کا کُوزَہ

بانْس کی کھپّچی کے ساتھ یا سادہ خاص طریقے سے جمایا ہوا قند جو شادی کے موقع پر استعمال میں آتا ہے، مصری کا کوزہ.

کَنّڑ

کنجوس، بخیل

قَند خانَہ

खंडसाल, शकर बनाने का कारखाना।।

کُونڑ

(کاشتکاری) بیج بونے کے لیے ہل کی نوک سے بنائی ہوئی نالی ، ہل کے پھل کا دیا ہوا شگاف.

کَنْد پیٹ

(ہندو) ایک آسن جس میں پالتی لگا کر زمین پر بیٹھ جاتے ہیں، بعد ازاں ایک پانو کا پنجہ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر آہستہ آہستہ گھما کر اوپر کو اٹھاکر پیٹ پر لے آتے ہیں

کَنْد پَھل

اوخر، زمین کے اندر پیدا ہونے والی ترکاری، گاجر، شلجم وغیرہ.

قَنْد لَبوں سے گھولنا

شیریں سخنی کرنا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

کُنڑْ

(آب پاشی) کُن٘ڈ، چٹان میں بنا ہوا ایسا بڑا سوراخ، جس میں سے چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے، بعض مقامات پر اس کو کومل کہتے ہیں

کَنْد مُول

زمین کے اندر پیدا ہونے والے پھل یا پودے کی جڑ جو کھانے کے کام آتی ہو، جیسے: مولی، شکرقند، گاجر وغیرہ

قَنْد گھولْنا

خوش گفتار ہونا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا، شیریں سخن ہونا، نہایت دلچسپ گفتگو کرنا.

قَنْد لَب

شیریں لب، میٹھے لب والا، میٹھے ہونٹ والا کنایَۃً: محبوب کے ہون٘ٹ

knead

گُوندْھنا

kneed

گھٹنے والا

کَنْد مُول پَھل

(حلوائی) مغزیات اور خشک میوؤں سے تیار کی ہوئی مٹھائی، پنجاب اورسرحدی علاقے کی خاص چیز

قَنْد خُو

شیریں خصلت ، اچھی عادت والا .

کَنُود

ناشُکرا ، ناسپاس.

کَنْڑی

ایک قوم جو میسور اور حیدرآباد کے جنوبی حصے میں آباد ہے

قَنْد کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا، کسی مٹھائی کا ٹکڑا، کسی منجمد چیز کا ایک ٹکڑا

کَیْنْڑا

कोई काम कुशलतापूर्वक करने का ढंग या प्रकार; कौशल

کَنْڈْوا

جَو یا گیہوں کی بال کی ایک بیماری، جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہوجاتا ہے اور خاک بن جاتا ہے، اس قسم کی ایک بیماری گنّے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے، جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور ان کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے، کرن٘جوا

کندھائی

کنہیا

کَنْڈَیلْوا

(خیمہ و چھتری سازی) لمبی پوری اور موٹے دل کا بانس جسے چھپر میں لگاتے ہیں ، سرموجھی

کُنڈ

پانی کا چشمہ، تالاب، باولی، کن٘واں ، حوض.

کَنْدَئی

لکڑی کا ٹکڑا، جس پر دروازے کی چول گھومتی ہے

کَنڈائی

کنڈیانا (رک) کا عمل یا اس کی اُجرت

کوند

(موسیقی) سری راگ کا چھٹا پتر.

کانڑا نَعْل

(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .

کُنْد

موٹی دھاروالا جس کی دھار کاٹنے کے قابل نہ ہو، موتھرا (تیز کی ضد)

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

کندھے پر اٹھانا، کندھے پر چڑھانا

بچے کو مونڈھے پر بٹھانا

کَنْدَہ کار

پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنے والا، نقش و نگار کھودنے والا، حکّاک

کَنْدھوں

کندھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کَندھے چَڑھانا

۔بچّوں کو کندھے پر اُٹھانا۔ کندھے پر اُٹھانا

کُونڈ

تالاب، تلری، ناند، کٹوتی

کَنْڈے والی

اُپلے بیچنے والی.

کَن٘دْلا کَش

کندلے کا تار تیارکرنے والا، سونے یا چاندی کا تار تیار کرنے والا، چاندی پر سونا چڑھانے والا کاری گر

کَندھا پَکَڑ کے چَلنا

۔دوسرے شخص کے شانے پر ہاتھ رکھ کے چلنا۔

کندھا پکڑ لے چلنا

دوسرے شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھ کے چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone