تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمَنْد" کے متعقلہ نتائج

سَمَنْد

وہ گھوڑا جس کے جسم کا رن٘گ بادامی اور ایال اور دم و زانو سیاہ ہوں یا زانو اور پچھلے پاؤں کے بال سیاہ ہوں (یہ مبارک خیال کیا جاتا ہے)، زردی مائل گھوڑا

سَمُنْد

سمندر، بحر

سَمَنْد کَرنا

ایڑ لگانا.

سَمَنْد اُٹھانا

لگام سخت کرنا ، گھوڑے کو تیز کرنا .

سَمَنْد اُڑانا

گھوڑے کو بہت تیز دوڑانا.

سَمَنْد چھیڑْنا

گھوڑا تیز کرنے کے لیے ایڑ لگانا.

سَمَنْد بِگََڑنا

گھوڑے کا شوخی کرنا.

سَمَنْد چَمْکانا

گھوڑا دوڑانا ، گھوڑے کی رفتار کو تیز کرنا.

سَمَنْدِ ناز پَر اِک اَور تازِیانَہ ہونا

شوخی اور شرارت کے لیے مزید بہانہ ہاتھ آنا.

سَمَنْدِ بادْپا

نہایت تیز رفتار گھوڑا

سَمَنْدِ بَگَھمَّری

وہ گھوڑا جس کا تمام جسم گُلدار ہو ، دُم و ایال مع پیروں کے سیاہ ہوں.

سَمَنْدِ سِیاہ زانُو

وہ گھوڑا جس کے چاروں پان٘و مع دُم و ایال سیاہ ہوں ، باقی تمام موئے جسم بادامی کسی قدر شوخی مائل ہو.

سَمَنْدِ ناز پَہ اِک اَور تازِیانَہ ہونا

شوخی اور شرارت کے لیے مزید بہانہ ہاتھ آنا.

سَمَنْدِ گُلْدار

وہ گھوڑا جس کے جسم پر مختلف رن٘گ کی چتیاں پڑی ہوں اور دُم ، ابال اور پان٘و سیاہ ہوں.

سَمَنْدِ جَولاں کَرنا

گھوڑا دوڑانا ، گھوڑا تیز کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَنْد کے معانیدیکھیے

سَمَنْد

samand•समंद

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سَمَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گھوڑا جس کے جسم کا رن٘گ بادامی اور ایال اور دم و زانو سیاہ ہوں یا زانو اور پچھلے پاؤں کے بال سیاہ ہوں (یہ مبارک خیال کیا جاتا ہے)، زردی مائل گھوڑا
  • عمدہ گھوڑا، چابک گھوڑا، تیزرفتار گھوڑا، گھوڑا
  • زرد رن٘گ

شعر

Urdu meaning of samand

  • Roman
  • Urdu

  • vo gho.Daa jis ke jism ka rang baadaamii aur ayaal aur dam-o-zaanuu syaah huu.n ya zaanuu aur pichhle paanv ke baal syaah huu.n (ye mubaarak Khyaal kiya jaataa hai), zardii maa.il gho.Daa
  • umdaa gho.Daa, chaabuk gho.Daa, tez raftaar gho.Daa, gho.Daa
  • zard rang

English meaning of samand

Noun, Masculine

  • yellow horse with dark tail, steed, chestnut horse
  • a horse of noble breed, high-bred horse, a steed, courser
  • bay or chestnut (colour of a horse), a bay horse

समंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ा, उत्तम नस्ल का घोड़ा
  • बादामी रंग का वह घोड़ा जिसकी अयाल, दुम और पुट्ठे काले हों (यह शुभ माना जाता है)
  • पीला रंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone