تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْد" کے متعقلہ نتائج

بَھنْد

قید ، بند .

بَھنْداری

گودام یا ذخیرے کا محافظ، بھنڈار کا منتظم، خزانچی

بَھنْدانی

گوجر گروہ کی ایک ذات

بِھنْدْپال

ایک چھوٹا تیر جو ہاتھ یا نالی کے ذریعہ پھینکا جاتا ہے

بَنْد

آہنی حلقہ جو مضبوطی کے لیے پہیے کے ناگر کے سرے پر لگا ہوتا ہے

بُوند

قطرہ

بانْد

بندھا ہوا ، وابستہ ؛ وہ غلام جو آزاد نہ ہوسکے ، باندی کی تذکیر ۔

بِنْد

قطرہ، بون٘د، چھوٹا سا گول دھبا، نقطہ، صفر، (دبونا گری رسم الخط میں) غنہ کا نشان، منی کا قطرہ

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَنْد رَہْنا

پابند رہنا ، ایک حد میں محدود ہو جانا۔

بَنْد کَرْنا

قائل کرنا، لاجواب کرنا، چپ کرنا، بولنے نہ دینا

بَنْد ہونا

مسدود ہونا، ختم ہونا، اور رک جانا

بَنْد مُنھ میں مَکّھی نَہِیں جاتی

زیادہ بات نہ کرنے والے کو شرمندگی نہیں اٹھانی پڑتی

بَنْد پانی

تالاب یا حوض یا کسی اور جگہ میں رکا ہوا پانی، آب ساکن، کھڑا پانی، آب را کد

بَنْد بَیٹْھنا

کامیاب ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْد کے معانیدیکھیے

بَھنْد

bhand•भन्द

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَھنْد کے اردو معانی

 

  • قید ، بند .
  • لوہاروں اور ترکھانوں کی ذات .

Urdu meaning of bhand

  • Roman
  • Urdu

  • qaid, band
  • lohaaro.n aur tarkhaano.n kii zaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone