تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kindle" کے متعقلہ نتائج

kindle

جَگانا

کَن٘دْلا

(سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا

kindless

بے دَرْد

کَنْدالَہ

کندہ کرنے کا آلہ، چھینی جس سے تان٘بے وغیرہ پر کندہ کرتے ہیں، کندن آلہ، وہ نوک دار اوزار جس سے فولاد ، پٹواں لوہے اور ڈھلے لوہے کو کھردرا کیا جاتا ہے.

قِنْدِل

قندیل

کَنْدَل

ایک درخت کا گوند جو باہر سے سرخ و زرد اور اندر سے سفید رطوبت کے ساتھ ہوتا ہے، بُو تیز اور مزہ قدرے تلخ ہوتا ہے. (لاط : Sagapenum) .

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

کُنْڈْلا

بڑا حصار کنڈل ، برا حلقہ ، دائرہ.

کُندلا

سونے کا ڈلا

کُوندْلا

رک : کندلا

کانڈلی

خرفہ ، ایک مشہور ساگ جس کے پتّے بیضوی گولائی لیے ہوئے دبیز اور لیسں دار ہوتے ہیں ، شاخیں سبز سرخی مائل رطوبت سے بھری ہوئی اور زود شکن ہوتی ہیں

قَنْدِیل

کُنْڈلی

۱. چھوٹا حلقہ، دائرہ.

کُوندالا

گول برتن ، مٹی کا برتن ، لگن (جس میں آٹا وغیرہ گوندھتے یا کپڑے دھوتے ہیں)، کنڈالا.

kindle کے لیے اردو الفاظ

kindle

ˈkɪn.dəl

kindle کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سلگانا
  • مشعل یا موم بتی جلانا
  • روشن کرنا
  • آگ دکھانا
  • اُکسانا
  • اُبھارنا
  • مشتعل کرنا
  • ہیجان پیدا کرنا
  • جوش دلانا، جیسے جذبات کو
  • چپکانا
  • دمکانا
  • دہکانا

فعل لازم

  • جل اُٹھنا
  • آگ پکڑنا
  • روشن ہو جانا
  • سلگنا
  • چمک اٹھنا
  • جی اٹھنا
  • مشتعل ہونا
  • جوش میں آنا
  • تمتمانا
  • چمکنا
  • دمکنا
  • دہکنا
  • جھرجھری لینا
  • بھڑک اٹھنا
  • تیز ہو جانا
  • آگ لگنا
  • جوش میں بھرنا
  • خفا ہونا
  • غصے ہونا
  • ہیجان پیدا ہونا
  • جل اُٹھنا

kindle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सुलगाना
  • मशाल या मोमबत्ती जलाना
  • रोशन करना
  • आग दिखाना
  • उकसाना
  • उभारना
  • मुश्तइल करना
  • हैजान पैदा करना
  • जोश दिलाना, जैसे जज़बात को
  • चिपकाना
  • दुमकाना
  • दहकाना

अकर्मक क्रिया

  • जल उठना
  • आग पकड़ना
  • रोशन हो जाना
  • सुलग्ना
  • चमक उठना
  • जी उठना
  • मुश्तइल होना
  • जोश में आना
  • तमतमाना
  • चमकना
  • दमकना
  • दहकना
  • झुरझुरी लेना
  • भड़क उठना
  • तेज़ हो जाना
  • आग लगना
  • जोश में भरना
  • ख़फ़ा होना
  • ग़ुस्से होना
  • हैजान पैदा होना
  • जल उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kindle)

نام

ای-میل

تبصرہ

kindle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone