تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیوَنْد" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَنْد کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پَیوَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) الفاظ کی بندش .
- پھٹے ہوئے کپڑے وغیرہ پر لگایا ہوا جوڑ ، تھگلی ، چیبہی
- دو چیزوں کا باہم وصل وارتباط ، دو اشیا کا نقطئہ انصال . بستگی ، وابستگی ، میل ، تعلق .
- ٹکڑا ، جزو ، پارہ .
- (باغبانی) ہم جنس درختوں میں اعلیٰ قسم کے درخت کی شاخ کو ادنٰی قسم کے درخت کی شاخ وصل کے دینے کا عمل جو عمدہ قسم پیدا کرنے کا طریقہ ہے شاخ ، قلم
- (مجازاََ) دو مختلف النسل جانوروں کے میل سے ہونے والی پیدائش.
- (نجازاً) رشتہ یا قرابت .
- ۔(انگ۔ اِتّصال مجازاً بمعنی قرابت وخویشی) مذکر۔ ۱۔جوڑ۔ ؎ ۲۔ بندش الفاظ کی۔ ؎ ۳۔ میٖل۔ مناسبت۔ ؎ ۴۔ خویش و تبار۔ عزیز۔ اقربا۔ شوہر جورو۔ ؎ ۵۔ ایک ہم جنس درخت کی دوسری ہم جنس درخست میں قلم لگانا (دینا۔ لگانا۔ باندھنا کے ساتھ)۔ ؎
- ملا ہوا ، (دوسرے سے) متصل ، مسلسل ، شاخ یا جوڑ سے جوڑ ملایا ہوا.
- ہم بشر اس کے بندے تھے ہم کونہ رکھنا نامراد بندگی پیوند شان کبریائی سے نہیں
شعر
اے جنوں اس کی کہانی بھی سناؤں گا تجھے
یہ جو پیوند مرے چاک میں دیکھا گیا ہے
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
آج پیوند کی ضرورت ہے
یہ سزا ہے رفو نہ کرنے کی
Urdu meaning of paivand
- Roman
- Urdu
- (majaazan) alfaaz kii bandish
- phaTe hu.e kap.De vaGaira par lagaayaa hu.a jo.D, thiglii, chiibhii
- do chiizo.n ka baaham vasl vaaratbaat, do ashyaa ka nukta ansaal . bastagii, vaabastagii, mel, taalluq
- Tuk.Daa, juzu, paara
- (baaGbaanii) hamjins daraKhto.n me.n aalaa kism ke daraKht kii shaaKh ko adnaa kism ke daraKht kii shaaKh vasl ke dene ka amal jo umdaa kism paida karne ka tariiqa hai shaaKh, qalam
- (mujaazaa) do mukhtlif-un-nnasl jaanavro.n ke mel se hone vaalii paidaa.ish
- (najjaa zan) rishta ya qaraabat
- ۔(ang। ittisaal majaazan bamaanii qaraabat vaKhviishii) muzakkar। १।jo.D। २। bandish-e-alfaaz kii। ३। mii.iil। munaasabat। ४। Khavesh-o-tabaar। aziiz। aqribaa। shauhar joruu। ५। ek hamjins daraKht kii duusrii hamjins dar Khist me.n qalam lagaanaa (denaa। lagaanaa। baandhnaa ke saath)।
- mila hu.a, (duusre se) muttasil, musalsal, shaaKh ya jo.D se jo.D milaayaa hu.a
- ham bashar is ke bande the ham kona rakhnaa naamuraad bandagii paivand shaan kibriyaa.ii se nahii.n
English meaning of paivand
Noun, Masculine
- a piece cut from a living plant and fixed into a slit on another plant, graft, the process of doing so, something that joins things together, an animal born as a result of a cross between two different animals, crossbreed
- patch, addition, add, joint, junction, relationship, connection
पैवंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चेपी, प्रत्यारोपण, फटे वस्त्र पर लगा अन्य कपड़े का टुकड़ा
- किसी बड़ी चीज के साथ कोई छोटी चीज जोड़ने की क्रिया या भाव
- फटे हुए कपड़े पर लगाई जानेवाली चकती। थिगली
- (मजाज़न) अलफ़ाज़ की बंदिश
- (नज्जा ज़न) रिश्ता या क़राबत
- ( बाग़बानी) हमजिंस दरख़्तों में आला किस्म के दरख़्त की शाख़ को अदना किस्म के दरख़्त की शाख़ वस्ल के देने का अमल जो उम्दा किस्म पैदा करने का तरीक़ा है शाख़, क़लम
- (मुजाज़ा) दो मुख्तलिफ़-उन-न्नस्ल जानवरों के मेल से होने वाली पैदाइश
- ۔(अंग। इत्तिसाल मजाज़न बमानी क़राबत वख़वीशी) मुज़क्कर। १।जोड़ २। बंदिश-ए-अल्फ़ाज़ की। ३। मीईल। मुनासबत। ४। ख़वेश-ओ-तबार। अज़ीज़। अक़्रिबा। शौहर जोरू। ५। एक हमजिंस दरख़्त की दूसरी हमजिंस दर ख़िस्त में क़लम लगाना (देना। लगाना। बांधना के साथ)।
- जोड़, थिगली, रिश्तेदारी, खून का तअल्लुक़, वृक्ष की क़लम् ।
- टुकड़ा, जुज़ु, पारा
- दो चीज़ों का बाहम वस्ल वारतबात, दो अश्या का नुक्ता अनुसाल.बस्तगी, वाबस्तगी, मेल, ताल्लुक़
- फटे हुए कपड़े वग़ैरा पर लगाया हुआ जोड़, थिगली, चीबही
- मिला हुआ, (दूसरे से) मुत्तसिल, मुसलसल, शाख़ या जोड़ से जोड़ मिलाया हुआ
- हम बशर इस के बंदे थे हम कोना रखना नामुराद बंदगी पैवंद शान किबरियाई से नहीं
پَیوَنْد کے مترادفات
پَیوَنْد کے مرکب الفاظ
پَیوَنْد سے متعلق محاورے
پَیوَنْد سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا
(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .
پَیوَن٘دِ مَر٘یَم
ایک درخت کا دانہ ہے کابلی مٹر کے برابر نہایت خوشبودار اور تلخ اس کا درخت بلند قامت انسانی کے برابر ہوتا ہے اور اس کے سے بھی بڑھ جاتا ہے ڈالیاں پراگندہ پتے لمبے اور بید کے پتوں سے مشابہ پتے اور لکڑی خوشبودار پھول سفید اس کے دانے کا چھلکا سرخ سیاہی مائل اور مینگ سفید چکنی اور تیز مزہ ہوتی ہے اس بیج کو اکثر خوشبویات میں ملاتے ہیں اور اس سے تیل بھی بناتے ہیں، خب المحلب، گھیونی
پَیوَن٘د حَرْف
(خوش نویسی) دو حرفوں کے انصال یا جوڑ کی جگہ جو نقطہ یا شوشہ ہو ، جیسے : مٹی میں حرف میم اور ٹ کا درمیانی شوشہ .
پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا
پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .
پَیوَن٘د لَبَنِیَّہ
(اصطلاح) غلاف القلب کی سطع پر پڑ جانے والے داغ جو دودھ کی مانند سفید اور ہموار ہوتے ہیں برائے ورم غلاف القلب کے بعد بھی اس قسم کے داغ ایک نشان کی حیثیت میں باقی رہ جاتے ہیں لیکن اکثر حالتوں میں یہ سفید داغ غلاف القلب پر کسی پیرونی دباؤ کا نتجہ ہوتے ہیں، . انگ : Milk Patches
پَیوَند ٹانْکنا
جوڑ لگانا ، تھگلی لگانا ، پھٹی ہوئی چیز میں کوئی ٹکڑا لگانا ؛ (مجازاََ) جڑ رسی کرنا .
پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا
۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔
گَن٘ج و پَیوَنْد
(خطاطی) طغرا نویسی کی ایک قسم ، الفاظ ملا کر لکھنا تاکہ کم سے کم جگہ میں لکھا جائے ، جیسے : نیلیپیلیچھیلچھبیلی (نیلی پیلی چھیل چھبیلی).
شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد
كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔
ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد
بڑھیا کے ساتھ گھٹیا کا میل ، ایسے عمل یا تعلق کے متعلق کہتے ہیں جو بے جوڑ یا نا موزوں ہوں ، (قب : مخمل میں ٹاٹ کا پیوند جو زیادہ مستعمل ہے).
مَخْمَل میں ٹاٹ کا پَیوَنْد
کسی اعلیٰ چیز کے ساتھ ادنیٰ کا جوڑ ہو یا کوئی بے جوڑ ، ناموزوں چیز ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں
ہَڈّی میں ہَڈّی پَیوَند میں پَیوَند مِلنا
ایک ہی نسل کے لڑکے لڑکی کا رشتہ ہونا ، میاں بیوی کا اچھے خاندان اور اچھی نسل سے ہونا ؛ نسل میں نسل اور ذات میں ذات ملنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mujassam
मुजस्सम
.مُجَسَّم
cap-a-pie, entirely, totally
[ 'Meer' ne apni ghazal mein apne mashuq ka mujassam zikr kia hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jullaab
जुल्लाब
.جُلَّاب
purgative, any laxative medicine
[ Dast-aavar jullab lene ke kuchh hi waqfa baad mariz ko qabz se rahat mahsus hone lagi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasid
क़ासिद
.قاصِد
courier, emissary, letter-carrier
[ Qasid ne Imran ko khat hawale kiya۔۔۔۔۔ Imran goya apni qismat par hairat-zada bhi tha aur khush bhi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hisas
हिसस
.حِصَص
portions, shares
[ Ambani Biradran ke bich hue tanaza ne unke hisas ki qimat gira di thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munqasim
मुंक़सिम
.مُنقَسِم
divided (into parts, or sections, or chapters)
[ Ganga nadi Bihar ko shumal aur junub do hisson mein munqasim karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaa.idaad
जाइदाद
.جائِداد
estate, real estate
[ Apni kul ja'edad manqula (Movable) wa ghair-manqula (Immovable) main sab Shamim ke naam par hiba (gift) karta hun ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
payaambar
पयाम्बर
.پَیامْبَر
messenger
[ Pyambar ne nana ka paigham maan ko sunaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanaaza'a
तनाज़'आ
.تَنازَعَہ
dispute, controversy, discord, wrangling, strife
[ Donon bhaiyon ke beech ja.edad ko lekar tanaza chal raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroG
फ़रोग़
.فَرُوغ
progress, development
[ Rekhta Foundation Urdu ke farogh ke liye kaam kar rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پَیوَنْد)
پَیوَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔