تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَنْد" کے متعقلہ نتائج

پَرَنْد

ایک قسم کا باجا

پَرِند

اڑنے والا (جانور) طائر، پرندہ، پنکھی

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

پَرِنْد ہو جانا

اڑ جانا ، بہت تیزی سے چلنا .

پُرَن٘دَر

(لفظاً) قلعہ شکن

پَرِنْدَہ ہو جانا

fly away, move fast, flee

پَرِنْدِ آبی

ایسا پرندہ جو پانی میں سے مچھلیاں وغیرہ پکڑ کر کھائے.

پَرِندَہ پَر نَہِیں مار سَکتا

کوئی جانے نہیں پاسکتا، کسی کا گزر نہیں ہوسکتا، بے حد روک ٹوک ہے، پہونچ سے باہر

پَرِنْدھی

جاسوس

پَرِنْد خور مَکْڑی

افریقہ میں ایک بہت بڑی مکڑی پائی جاتی ہے جس کو پرند خور مکڑی کہا جاتا ہے یہ بہت بڑی ہوتی ہے اور چھوٹی چھوٹی چڑیوں کو جب وہ بیسرا کرتی ہیں پکڑ کر ان کا خون چوستی ہے.

پرنِدھان

استعمال، عمل، دروازہ، رستہ، راہ، تعظیم کا برتاو، آؤ بھگت، آدر، توجّہ، التفات، تپسیا، مراقبہ، استغراق، محویت، بہت کوشش یا محنت، قوّت، دعا، التجا، منّت

یَزدی پَرَنْد

ریشمی پھولدار کپڑا.

مُشْکِیں پَرِنْد

(مجازاً) سیاہ بادل یا رات ۔

شِکاری پَرِنْد

وہ پرند جو دوسرے پرندوں کو کھائے، وہ پرند جسے شکار کے لیے سدھایا جائے.

چَرِند و پَرِند

beasts and birds

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَنْد کے معانیدیکھیے

پَرَنْد

parandपरंद

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَرَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا باجا

Urdu meaning of parand

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka baajaa

English meaning of parand

Noun, Masculine

  • bird

परंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बाजा अथवा वाद्य-यंत्र

پَرَنْد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرَنْد

ایک قسم کا باجا

پَرِند

اڑنے والا (جانور) طائر، پرندہ، پنکھی

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

پَرِنْد ہو جانا

اڑ جانا ، بہت تیزی سے چلنا .

پُرَن٘دَر

(لفظاً) قلعہ شکن

پَرِنْدَہ ہو جانا

fly away, move fast, flee

پَرِنْدِ آبی

ایسا پرندہ جو پانی میں سے مچھلیاں وغیرہ پکڑ کر کھائے.

پَرِندَہ پَر نَہِیں مار سَکتا

کوئی جانے نہیں پاسکتا، کسی کا گزر نہیں ہوسکتا، بے حد روک ٹوک ہے، پہونچ سے باہر

پَرِنْدھی

جاسوس

پَرِنْد خور مَکْڑی

افریقہ میں ایک بہت بڑی مکڑی پائی جاتی ہے جس کو پرند خور مکڑی کہا جاتا ہے یہ بہت بڑی ہوتی ہے اور چھوٹی چھوٹی چڑیوں کو جب وہ بیسرا کرتی ہیں پکڑ کر ان کا خون چوستی ہے.

پرنِدھان

استعمال، عمل، دروازہ، رستہ، راہ، تعظیم کا برتاو، آؤ بھگت، آدر، توجّہ، التفات، تپسیا، مراقبہ، استغراق، محویت، بہت کوشش یا محنت، قوّت، دعا، التجا، منّت

یَزدی پَرَنْد

ریشمی پھولدار کپڑا.

مُشْکِیں پَرِنْد

(مجازاً) سیاہ بادل یا رات ۔

شِکاری پَرِنْد

وہ پرند جو دوسرے پرندوں کو کھائے، وہ پرند جسے شکار کے لیے سدھایا جائے.

چَرِند و پَرِند

beasts and birds

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone