تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپَنْد" کے متعقلہ نتائج

سِپَنْد

رائی، کالی رائی، کالا دانہ جسے نظرِ بد کا اثر دور کرنے کے لیے بھی جلایا جاتا ہے

سِپَنْدی

چشم بد کا اثر زائل کرنے والی رائی

سِپَنْدان

رک : سِپند

سِپَنْداں

दे. ‘सिपंद' ।।

اَمْشا سِپَنْد

فرشتے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَنْد کے معانیدیکھیے

سِپَنْد

sipandसिपंद

نیز : سَپَنْد

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: غلہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِپَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رائی، کالی رائی، کالا دانہ جسے نظرِ بد کا اثر دور کرنے کے لیے بھی جلایا جاتا ہے
  • ایک قسم کا موم جو دریا سے حاصل ہوتا ہے اور بھورے رنگ کا ہوتا ہے، عنبر
  • (تصوف) اس سے تجلی ذات مراد ہے جس کا رنگ تاریک ہے جس کو ماہیۃ الحقائق بھی کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of sipand

  • Roman
  • Urdu

  • raa.ii, kaalii raa.ii, kaala daana jise nazar-e-bad ka asar duur karne ke li.e bhii jalaayaa jaataa hai
  • ek kism ka mom jo dariyaa se haasil hotaa hai aur bhuure rang ka hotaa hai, ambar
  • (tasavvuf) is se tajallii zaat muraad hai jis ka rang taariik hai jis ko maahiiৃ alahqaa.iq bhii kahte hai.n

English meaning of sipand

Noun, Masculine

  • wild rue, a strong-scented evergreen shrub, Ruta graveolens or its seed which is black and is burnt as a cure for evil eye, a kind of mustard with small seeds
  • a kind of brown wax obtained from rivers
  • (Mysticism) the inner radiance of human being

सिपंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राई, काली राई, काला दाना जिसे बुरी दृष्टि के प्रभाव को दूर करने के लिए भी जलाया जाता है
  • एक प्रकार का मोम जो नदियों से प्राप्त होता है और भूरे रंग का होता है, अंबर
  • (सूफ़ीवाद) इससे अभिप्राय मनुष्य का आंतरिक तेज है जिसका रंग अंधकारमय है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِپَنْد

رائی، کالی رائی، کالا دانہ جسے نظرِ بد کا اثر دور کرنے کے لیے بھی جلایا جاتا ہے

سِپَنْدی

چشم بد کا اثر زائل کرنے والی رائی

سِپَنْدان

رک : سِپند

سِپَنْداں

दे. ‘सिपंद' ।।

اَمْشا سِپَنْد

فرشتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone