تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوند" کے متعقلہ نتائج

کوند

(موسیقی) سری راگ کا چھٹا پتر.

کَونْد جانا

چمک جانا ، تیزی سے گزر جانا.

کُوند لینا

رک : کونڈ لینا ، بند کرنا.

کَوندا

بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے

کَوندْھ

رک : ’’کوند‘‘ ، چمک.

کَوندا ہونا

کوندا لگنا ، بجلی چمکنا.

کَوندا لَگْنا

بجلی کا بار بار چمکنا، متواتر بجلی چمکنا، کونداہونا

کَوندا پڑْنا

کوندا لگنا کی جگہ بولتے ہیں

کَوندھا

رکط : کوندا ، تیز روشنی کی چمک .

کوندوں

(کاشت کاری) ایک قسم کا سخت غلّہ، چاول (دھان) کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، کودوں (تراکیب میں مستعمل).

کَونْدا لَپَکْنا

بجلی چمکنا

کَوندا لَونکْنا

بجلی چمکنا.

کَونْدے کی لَپَک

flash of lightning

کَوندَن

کوند (۱)، چمک دمک، بجلی کا لپکا، تراکیب میں مستعمل

کوندَل

ایک پھول کا نام.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوند کے معانیدیکھیے

کوند

kau.nd•कौंद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کوند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) سری راگ کا چھٹا پتر.
  • (موسیقی) میگھ راگ کی دوس=-ری راگنی.

اسم، مؤنث

  • (بجلی کی) چمک ، بجلی کا لپکا ، آنکھوں کو خیرہ کرنے والی روشنی ، تیز چمک دمک.

صفت

  • رک : کونڈ (۳)، مقّید ، تراکیب میں مستعمل .

شعر

Urdu meaning of kau.nd

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) sirii raag ka chhaTaa putr
  • (muusiiqii) megh raag kii divas=-rii raaginii
  • (bijlii kii) chamak, bijlii ka lapkaa, aa.nkho.n ko Khiiraa karnevaalii roshnii, tez chamak damak
  • ruk ha konaD (३), muqayyad, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of kau.nd

Noun, Masculine

  • flash of lightning etc., brightness, dazzling light, dazzle

कौंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वस्त्र बुनने वाला व्यक्ति; जुलाहा; बुनकर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوند)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone