تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَنْد" کے متعقلہ نتائج

مُکَنْد

آزادی دینے والا (وشنو کا ایک نام)، اخروی نجات دینے والا

مُقَنَّد

(طب) جس میں مٹھاس یا قند ملا ہوا ہو ، میٹھی چیز

مُکَھنْد

عظیم ، سربرآوردہ ، صاحب ِاختیار ، سردار ، حاکم

ماکَنْد

آم کا درخت

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مُکَھنْد پَن

قابلیت ، اہلیت ؛ طاقت ، قوت ، شکتی .

گِری پَڑی کے یار مُکَنْدا

لاوارث چیز کو جو چاہے لے لینا ہے ، جس چیز کا کوئی مالک نہ ہواے کوئی بھی لے لیتا ہے .

مُمکِن

(طبیعیات) وہ حقیقت یا ہستی کہ باعتبار اپنی ذات کے عدم اور وجود دونوں حالتوں میں ہو سکے ، غرضیکہ اس کے دونوں پلے برابر ہوں جب کسی علت جابر نے چاہا اپنے سے معدوم یا موجود بنا دیا

مُوند

بند کرنے یا میچنے کا عمل

مُکنا

ختم ہونا، کسی بات کا ختم ہونا، طے پانا، تکمیل پانا، پورا ہونا، حل ہونا

مُکَنِّی

کنیت دیا گیا ، کنیت رکھنے والا ۔

ماکَنْدی

آملہ

مَسْنَد

تکیہ، گاؤتکیہ

ماند

چمک دمک سے عاری، بے آب و تاب، بے رونق، مدھم، پھیکا، اترے ہوئے رنگ کا

مانِنْد

مثل‏، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَنْد کے معانیدیکھیے

مُکَنْد

mukand•मुकन्द

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مُکَنْد کے اردو معانی

 

  • آزادی دینے والا (وشنو کا ایک نام)، اخروی نجات دینے والا
  • ایک قسم کا گوند، سفید کنیر، پارہ، سیماب، موسیقی کی ایک تال
  • کوپر کا خزانہ، ایک قسم کا قیمتی پتھر
  • جواہر، بھگوان، ہندؤں کے ناموں کاجز ہونا، جیسے مکند لال، مکند بہاری

Urdu meaning of mukand

  • Roman
  • Urdu

  • aazaadii dene vaala (vishNu ka ek naam), ukharvii najaat dene vaala
  • ek kism ka guund, safaid kaner, paara, siimaab, muusiiqii kii ek taal
  • kuupar ka Khazaanaa, ek kism ka qiimtii patthar
  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone