تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹھ" کے متعقلہ نتائج

پِٹھ

پیٹھ (رک) کی تخفیف (مرکبات میں مستمل).

پَٹھ

جوان عمر جانور

پُٹْھ

(جانور کے) سرین ، پُٹّھا (رک).

پِٹھ مِلّا

۔ (ھ) مذکر ۱۔۱ ہندوستانی کوٹ یا اچکن شروانی وغیرہ کا وہ حصہ جو پیٹھ کو چھپاتا ہے۔

پَٹْھ کَھمْبی

دیسی مرغیوں کی ایک نسل جن کے کان کی لویں (Ear lobes) نہیں ہوتیں.

پَٹّھا

گوشت سے ملا ہوا زردی مائل سفید رن٘گ تسمے کی وضع کا تار جس کے وسیلے سے بدن کے اعضا سکڑتے پھیلتے اور کھن٘چتے ہیں ، عُضلہ ، (جِسم کی) مچھلی ، عصب.

پَٹّھی

پَٹّھا (رک) کی تانیث ، نوجوان عورت ؛ لڑکی .

پَٹّھے

ایک کلمہ جس سے نوجوان اپنے ہم عمروں کو بے تکلفی یا طنز کے طور پر خطاب کرتے ہیں.

پِٹّھی

پیٹھی، بھیگی ہوئی دھُلی اور پسی ہوئی دال

پُٹّھے

پُٹّھا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

پِٹُّھو

(کھیل) ایک فرضی کھلاڑی جو بچے کھیل میں اپنے پیٹ میں فرض کر لیتے ہیں جب کسی کھیل میں ایک طرف کھلاڑی زیادہ ہوں اور دوسری طرف ایک کم تو کم تعداد والی پارٹی کے کسی لڑکے کے پیٹ میں تعداد پوری کرنے کے لیے کم کھلاڑی کی جگہ ایک کھلاڑی فرض کر لیا جاتا ہے اور یہ لڑکا اپنی باری کھیل کر پٹھو کے عوض بھی کھیلتا ہے.

پُٹّھا

مبرز کے اوپر اور کمر کے درمیان تک کا حصہ، سرین، چوتڑ (عموماً جانور اور خصوصاً گھوڑے کا)، چوپائے کی دم کی جگہ، جانو رکا چوتڑ، گھوڑے کا چوتڑ

پَٹّھوں

پَٹّھا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

پَٹَھئی

ایک قسم کا مرکّب جو سیماب حبست اور قلعی کے ورق سے گوسفند کی چربی کے ساتھ بنتا ہے اور برقی رو کی قوت بڑھانے اور روکنے کے لیے آلات کی گدی یا پارچے پر لگایا جاتا ہے.

پَٹھیا

بکری یا گائے کا مادہ جوان بچہ جو کوئی بچہ نہ جنا ہو، مجازاً: نوخیز لڑکی (بازارو)

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹھ کے معانیدیکھیے

پِٹھ

piTh•पिठ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پِٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیٹھ (رک) کی تخفیف (مرکبات میں مستمل).

Urdu meaning of piTh

  • Roman
  • Urdu

  • piiTh (ruk) kii taKhfiif (murakkabaat me.n mustmil)

پِٹھ کے مرکب الفاظ

پِٹھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone