تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَھئی" کے متعقلہ نتائج

پَٹَھئی

ایک قسم کا مرکّب جو سیماب حبست اور قلعی کے ورق سے گوسفند کی چربی کے ساتھ بنتا ہے اور برقی رو کی قوت بڑھانے اور روکنے کے لیے آلات کی گدی یا پارچے پر لگایا جاتا ہے.

پَٹائی

کھیت یا باغ میں پانی پہن٘چانے کی اجرت.

پَٹّھی

پَٹّھا (رک) کی تانیث ، نوجوان عورت ؛ لڑکی .

پَٹوئی

ریشم کا فیتہ ، بان٘کڑی ، چوڑی گوٹ.

پِٹائی

بٹنے کی حالت یا کیفیت

پِٹّھی

پیٹھی، بھیگی ہوئی دھُلی اور پسی ہوئی دال

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پاٹی

پٹی (چار پائی وغیرہ کی) .

پٹا

ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .

پَٹے

agreed

پَٹّی

سبق ، درس ؛ حروف تہجی کا سلسلہ ، کسی حرف سے بننے والے الفاظ کا سلسلہ

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَٹْیا

مان٘گ، پٹی

پَٹُو

تیز ؛ کڑوا ، کھٹا ؛ چالاک ، ہوشیار ، پھرتیلا ؛ دغاباز ، عیار ، فریبی ؛ صاف ، ستھرا ؛ ذی ہوش ، عقل مند ؛ محنتی ، محنت کش ؛ سخت مزاج ، بے رحم ، سن٘گ دل .

پَٹّے

پَٹّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَھئی کے معانیدیکھیے

پَٹَھئی

paTha.ii•पठई

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَٹَھئی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا مرکّب جو سیماب حبست اور قلعی کے ورق سے گوسفند کی چربی کے ساتھ بنتا ہے اور برقی رو کی قوت بڑھانے اور روکنے کے لیے آلات کی گدی یا پارچے پر لگایا جاتا ہے.

Urdu meaning of paTha.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka murkkab jo siimaab habsat aur qali.i ke varq se gosafnad kii charbii ke saath bantaa hai aur barqii ro kii quvvat ba.Dhaane aur rokne ke li.e aalaat kii gaddii ya paarche par lagaayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone