تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِٹھ" کے متعقلہ نتائج

گِٹھ

انگل بھر ، مٹھی برابر ، گرہ ، گز کا سولھواں حصہ.

گَٹھ

گانٹھ ، روئی کپڑے وغیرہ کا بڑا بقچہ

گِٹھ مُٹِھیا

بالشتیا ، بونا ، ٹھگنا ، پستہ قد.

گِٹھا

(عور) گان٘ٹھ، گرہ، عقدہ

گَٹھ کَٹی

گانٹھ کاٹنا، جیب کترنا، پاکٹ مارنا، جیب تراشی

گَٹھ کَٹا

(مجازاً) دغا باز، حیلہ گر، ٹھگ

گَٹھ کَر

مرتکز ، مربوط صورت میں ، اس طرح پیوست کرکے کہ جھول باقی نہ رہے ، اس طرح جوڑ ملا کر ترتیب دینا کہ بے ربطی کا شائبہ بھی باقی نہ رہے.

گَٹھ جانا

پھنسنا ، بندھنا.

گَٹھ کَٹائی

جیبں کاٹنا ، پاکٹ مارنا ، جیب تراشی.

گٹھ کٹنا

جیب کترا

گَٹھ کَٹ

(مجازاً) دغا باز ، حیلہ گر ، ٹھگ.

گَٹھ جوڑا

(مشاطہ گری) میاں بیوی، زوجین، جورو خاوند، مراد: دولھا یا دلہن کے ماں باپ

گَٹھ بَنْدھ چوری

بہت سے آدمیوں کا مل کر چوری کرنا.

گَٹھ بَنْدَھن

(ہندو) شادی کی ایک رسم یا طریقہ، دولھا دلہن کے آنچلوں کی وہ گرہ جو پھیروں کے وقت لگائی جاتی ہے، گٹھ جوڑا، ملن ہونا

گَٹھ بَنْدھ

سازش کا، مل کر کِیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِٹھ کے معانیدیکھیے

گِٹھ

giTh•गिठ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

گِٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انگل بھر ، مٹھی برابر ، گرہ ، گز کا سولھواں حصہ.

Urdu meaning of giTh

  • Roman
  • Urdu

  • ungal bhar, muTThii baraabar, girah, gaz ka solahvaa.n hissaa

गिठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंगुल भर, मुट्ठी बराबर, गाँठ, गज़ का सोलहवाँ हिस्सा

گِٹھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone