تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹھانی" کے متعقلہ نتائج

پَٹھانی

پٹھان سے منسوب

پَٹھانی گوٹا

چوڑا اور وزنی گوٹا .

پَٹھانی لودْھ

رک : پٹی (۵) .

سَنگِ پَٹھانی

پتّھر کی ایک قسم جو سفید ہوتی ہے . یہ بھی سنگِ مرمر کی ایک قسم ہے.

خُوش وہ پَٹھانی نِکَل گَیا پانی

جب کسی کے کام سے خوش ہوں تو کہتے ہیں .

لودھ پَٹھانی

(طب) لودھر پیز کی چھال کی عمدہ قسم مشہور ہے، یہ اندر سے سرخی مائل بہ سفیدی ہوتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے خاص کر آنکھ کی دوا میں استعمال ہوتی ہے.

خُوش رَہ پَٹھانِی نِکل گیا پانی

جب کسی کے کام سے خوش ہو تو کہتے ہیں

پَٹھانا

بھنا ہوا چنا

پَٹھونی

رک : پٹَھانا (۲) سے اسم کیفیت .

پَٹھان

(مجازاً) خون٘خوار، جلاد، لڑاکا

پَٹھاوْنی

بھیجنے یا لے جانے کی مزدوری

پَٹْنی

وہ کمرہ جس کے اوپر اور کمرہ ہو ، کوٹھے کے نیچے کا کمرہ ، پٹون٘ہا.

پَٹْنا

بھرنا ، پر ہونا.

پٹنے

پَدھانی

پَدھان (رک) کی تانیث ، پدھان کی بیوی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹھانی کے معانیدیکھیے

پَٹھانی

paThaanii•पठानी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَٹھانی کے اردو معانی

صفت

  • پٹھان سے منسوب
  • مونث۔ افغان کی جورو، افغان عورت

اسم، مؤنث

  • پٹھان کی تانیث، پٹھان کی جورو
  • پٹھان کی خوبو، پٹھان کی ذات اور اس کی خصوصیت (بہادری وغیرہ)، پٹھان بن

Urdu meaning of paThaanii

  • Roman
  • Urdu

  • paThaan se mansuub
  • muannas। afGaan kii joruu, afGaan aurat
  • paThaan kii taaniis, paThaan kii joruu
  • paThaan kii Khuubuu, paThaan kii zaat aur is kii Khusuusiiyat (bahaadurii vaGaira), paThaan bin

English meaning of paThaanii

Noun, Feminine

  • a woman of Pathan race, wife of a Pathan
  • characterstics or traits of a Pathan (ego and bravery, etc.)
  • Pashtu, a language of Pakistan

पठानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका पठान या पठानों से संबंध हो, पठानों से संबंध रखने वाला
  • पठानों का

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पठान जाति की स्त्री, पठान की स्त्री
  • पठान जाति का स्वभाव, पठानपन

پَٹھانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone