تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹِھیَر" کے متعقلہ نتائج

پَٹِھیَر

وہ بلی یا پٹیا جو کن٘ویں کے من٘ھ پر بیچوں بیچ یا کسی ایک طرف اس لیے رکھ دی جاتی ہے کہ پانی نکالنے والا اسی پر پیر رکھ کر پانی نکالے اس پر کھڑے ہو کر پانی نکالنے سے گھڑے کے کن٘ویں کی دیوار سے ٹکرانے کا ڈر نہیں رہتا.

پَٹھور

مرغی کا بچہ ، چوزہ ؛ بکری کا بچہ یا نوجوان بکری جس کے بچہ نہ ہوا ہو ؛ گاے یا بھین٘س کا بچہ ، پٹھیا ، پٹھا .

پَٹھار

(زراعت) ایسا قطعۂ آراضی جس کی سطح کی مٹی کے قریب چٹان ہو اور بڑا درخت نہ لگ سکے .

پَٹیر

رک : پٹیرا .

پِٹاری

ایک کیڑا جو چاولوں میں پیدا ہوتا ہے انگ : Weevil.

پھیر

راہ کی کجی ، چکر ، گھماؤ ، موڑ

پَٹْوار

محکمہ محصولات کے عہدیدار

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پَٹْواری

گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال

پِٹارُو

ہندو سادھووں کا ایک فرقہ، اگھوری پنتھ، اگھوری

پَٹّھی

پَٹّھا (رک) کی تانیث ، نوجوان عورت ؛ لڑکی .

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پِٹّھی

پیٹھی، بھیگی ہوئی دھُلی اور پسی ہوئی دال

پَٹیرا

ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹِھیَر کے معانیدیکھیے

پَٹِھیَر

paThiyar•पठियर

  • Roman
  • Urdu

پَٹِھیَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بلی یا پٹیا جو کن٘ویں کے من٘ھ پر بیچوں بیچ یا کسی ایک طرف اس لیے رکھ دی جاتی ہے کہ پانی نکالنے والا اسی پر پیر رکھ کر پانی نکالے اس پر کھڑے ہو کر پانی نکالنے سے گھڑے کے کن٘ویں کی دیوار سے ٹکرانے کا ڈر نہیں رہتا.

Urdu meaning of paThiyar

  • Roman
  • Urdu

  • vo billii ya paTiya jo ku.nve.n ke munh par becho.n biich ya kisii ek taraf is li.e rakh dii jaatii hai ki paanii nikaalne vaala usii par pair rakh kar paanii nikaale is par kha.De ho kar paanii nikaalne se gha.De ke ku.nve.n kii diivaar se Takraane ka Dar nahii.n rahtaa

पठियर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह वल्ली या पटिया जो कुँवें के मुँह पर बेचों बीच या किसी एक तरफ़ इस लिए रख दी जाती है कि पानी निकालने वाला उसी पर पैर रख कर पानी निकाले उस पर खड़े हो कर पानी निकालने से घड़े के कुँवें की दीवार से टकराने का डर नहीं रहता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹِھیَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹِھیَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone