تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹَھوری" کے متعقلہ نتائج

پِٹَھوری

پیٹھی کی بنی ہوئی کھانے کی کوئی چیز، بَری پکوڑی، گُندھے ہوئے آٹے کا وہ چھونا پیڑا، جو پکتی ہوئی دال میں چھوڑ دیا جاتا ہے اور اسی میں اُبل کر پک جاتا ہے، دَل پَھرا

پَٹھوری

رک : پٹھور .

پَٹوری

ریشمی ساڑی یا دھوتی، ریشمی کنارے کی دھوتی

پَٹھورا

مرغی کا چوزہ، پٹھور

پَٹھور

مرغی کا بچہ ، چوزہ ؛ بکری کا بچہ یا نوجوان بکری جس کے بچہ نہ ہوا ہو ؛ گاے یا بھین٘س کا بچہ ، پٹھیا ، پٹھا .

پِچَھوری

پچھورا کی تصغیر، سر کا رومال، پچھوڑی

پَٹْواری

گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال

پِٹاری

ایک کیڑا جو چاولوں میں پیدا ہوتا ہے انگ : Weevil.

پَٹْوار

محکمہ محصولات کے عہدیدار

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پَکَھوری

چرخے میں گراری نما لکڑیوں میں سے ہر ایک (جنھیں مون٘ج کی رسیوں سے بان٘دھا جاتا ہے).

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پِٹارُو

ہندو سادھووں کا ایک فرقہ، اگھوری پنتھ، اگھوری

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پَٹھونی

رک : پٹَھانا (۲) سے اسم کیفیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹَھوری کے معانیدیکھیے

پِٹَھوری

piThaurii•पिठौरी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِٹَھوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیٹھی کی بنی ہوئی کھانے کی کوئی چیز، بَری پکوڑی، گُندھے ہوئے آٹے کا وہ چھونا پیڑا، جو پکتی ہوئی دال میں چھوڑ دیا جاتا ہے اور اسی میں اُبل کر پک جاتا ہے، دَل پَھرا

Urdu meaning of piThaurii

  • Roman
  • Urdu

  • paiThii kii banii hu.ii khaane kii ko.ii chiiz, burii pakau.Dii, gundhe hu.e aaTe ka vo chhuunaa pii.Daa, jo paktii hu.ii daal me.n chho.D diyaa jaataa hai aur isii me.n ubal kar pak jaataa hai, dil phira

पिठौरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुँधे हुए आटे का वह छोटा पेड़ा जो पकती हुई दाल में छोड़ दिया जाता है और उसी में उबलकर पक जाता है, दलफरा
  • पीठी की बनी हुई खाने की कोई चीज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹَھوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹَھوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone