تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّھے" کے متعقلہ نتائج

پَٹّھے

ایک کلمہ جس سے نوجوان اپنے ہم عمروں کو بے تکلفی یا طنز کے طور پر خطاب کرتے ہیں.

پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع

پَٹّھے چَڑْھنا

پٹھے چڑھانا (رک) کا لازم .

پَٹّھے چَڑْھانا

تلوار تیز کرنا .

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

(of a horse) be swift

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

گھوڑے کا سوار کو پاس نہ آنے دینا ؛ مراد : کسی طرح قابو میں نہ آنا ؛ بہت چالاک ہونا۔

ہاتھ پاؤں پَٹّھے پَر نَہ رَکْھنے دینا

۔ (کنایۃً) نہایت چالاک۔ وشوخ ہونا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّھے کے معانیدیکھیے

پَٹّھے

paTTheपट्ठे

وزن : 22

دیکھیے: پَٹّھا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹّھے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کلمہ جس سے نوجوان اپنے ہم عمروں کو بے تکلفی یا طنز کے طور پر خطاب کرتے ہیں.
  • پَٹّھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (اکثر تراکیب میں مستعمل).

شعر

Urdu meaning of paTThe

  • Roman
  • Urdu

  • ek kalima jis se naujavaan apne ham umro.n ko betakallufii ya tanz ke taur par Khitaab karte hai.n
  • paThThাa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat (aksar taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of paTThe

Noun, Masculine

  • calf muscles, son of (as in ullu kay patthay)
  • sinew, tendon

پَٹّھے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹّھے

ایک کلمہ جس سے نوجوان اپنے ہم عمروں کو بے تکلفی یا طنز کے طور پر خطاب کرتے ہیں.

پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع

پَٹّھے چَڑْھنا

پٹھے چڑھانا (رک) کا لازم .

پَٹّھے چَڑْھانا

تلوار تیز کرنا .

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

(of a horse) be swift

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

گھوڑے کا سوار کو پاس نہ آنے دینا ؛ مراد : کسی طرح قابو میں نہ آنا ؛ بہت چالاک ہونا۔

ہاتھ پاؤں پَٹّھے پَر نَہ رَکْھنے دینا

۔ (کنایۃً) نہایت چالاک۔ وشوخ ہونا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone