تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھا جِن" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا جِن

وہ جن جو ہرعلم و فن سے واقف ہونے کے باعث کسی سیانے کے قابو میں نہ آئے، چالاک شریر اور ہوشیار جن

پَڑھا جِن ہے

ہر بات سمجھتا ہے.

پَڑھا جِن چَڑھا

تعلیم یافتہ آدمی بہت ہوشیار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھا جِن کے معانیدیکھیے

پَڑھا جِن

pa.Dhaa jinपढ़ा जिन

  • Roman
  • Urdu

پَڑھا جِن کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • وہ جن جو ہرعلم و فن سے واقف ہونے کے باعث کسی سیانے کے قابو میں نہ آئے، چالاک شریر اور ہوشیار جن
  • (مجازاً) چالاک، ہوشیار، شری، چلتا پرزہ آدمی
  • فتنہ پرداز، خرانٹ

Urdu meaning of pa.Dhaa jin

  • Roman
  • Urdu

  • vo jin jo haraalam-o-fan se vaaqif hone ke baa.is kisii sayaane ke qaabuu me.n na aa.e, chaalaak shariir aur hoshyaar jan
  • (majaazan) chaalaak, hoshyaar, shrii, chaltaa purza aadamii
  • fitnaap radaaz, KharaanaT

English meaning of pa.Dhaa jin

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • a consummate knave, a perfect devil

पढ़ा जिन के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जिन जो प्रत्येक ज्ञान एवं कला से अवगत होने के कारण किसी चालाक के वश में न आए, चालाक शरीर और होशियार जिन
  • (लाक्षणिक) चालाक, होशियार, शरीर, चलता पुर्ज़ा आदमी
  • उपद्रव कराने वाला, अनुभवी बुढ़ा आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا جِن

وہ جن جو ہرعلم و فن سے واقف ہونے کے باعث کسی سیانے کے قابو میں نہ آئے، چالاک شریر اور ہوشیار جن

پَڑھا جِن ہے

ہر بات سمجھتا ہے.

پَڑھا جِن چَڑھا

تعلیم یافتہ آدمی بہت ہوشیار ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھا جِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھا جِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone