تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا

دفع مرض یا دفع بلا کے لیے کوئی دعا یا اسم وغیرہ پڑھ کر کسی پر دم کرنا.

پَڑھ کے پُھونْکنا

رک : پڑھ پڑھ کے پھون٘کنا.

پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا

cast a magic spell by making someone eat something that has been prepared by incantation

پَڑھ کے بَخْشْنا

ایصال ثواب کے لیے کلام پاک یا کسی سورۃ کی تلاوت کرنا.

ساری رامائن پَڑھ گَئے سُن کے پُوچھا سِیتا کِس کی جورُو تھی

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا کے معانیدیکھیے

پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا

pa.Dh-pa.Dh ke phuu.nknaaपढ़-पढ़ के फूँकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا کے اردو معانی

  • دفع مرض یا دفع بلا کے لیے کوئی دعا یا اسم وغیرہ پڑھ کر کسی پر دم کرنا.

Urdu meaning of pa.Dh-pa.Dh ke phuu.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • dafaa-e-maraz ya dafaa bala ke li.e ko.ii du.a ya ism vaGaira pa.Dh kar kisii par dam karnaa

पढ़-पढ़ के फूँकना के हिंदी अर्थ

  • किसी रोग या बला को दूर करने के लिए दुआ आदि पढ़ कर किसी पर फूँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا

دفع مرض یا دفع بلا کے لیے کوئی دعا یا اسم وغیرہ پڑھ کر کسی پر دم کرنا.

پَڑھ کے پُھونْکنا

رک : پڑھ پڑھ کے پھون٘کنا.

پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا

cast a magic spell by making someone eat something that has been prepared by incantation

پَڑھ کے بَخْشْنا

ایصال ثواب کے لیے کلام پاک یا کسی سورۃ کی تلاوت کرنا.

ساری رامائن پَڑھ گَئے سُن کے پُوچھا سِیتا کِس کی جورُو تھی

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone