تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْھ" کے متعقلہ نتائج

چَڑْھ

چڑھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چَڑْھ کے

زیادہ ؛ مقابلۃً زیادہ ، سوا.

چَڑْھ جانا

حملہ کر بیٹھنا، چڑھائی کرنا

چَڑْھ آنا

حملہ کرنا، چڑھائی کرنا

چَڑْھ بَیٹ٘ھنا

سوار ہوجانا، مسلط ہو جانا

چَڑْھ اُتَر

اوپر نیچے آنے جانے کی حالت، بلندی و پستی

چَڑْھ دَوڑْنا

حملہ کرنا، چڑھائی کرنا.

چَڑْھ بَنْنا

مراد کے موافق ہونا، بن آنا، مطلب پرآنا

چَڑْھ کَر جانا

حملہ کرنا ، دھاوا بولنا.

چَڑْھ کَر آنا

حملہ کرنا.

چَڑْھ کَر بولْنا

زور سے بہلنا، تند خوئی سے جواب دینا، قب : چڑھ چڑھ کر بولنا

چَڑْھ کَھڑا ہونا

چڑھ دوڑنا ؛ حملے کی تیاری کرنا.

چَڑْھ چَڑْھ کے بولنا

اونچے بولنا، زورسے بولنا

چَڑْھ مار گُولَر پَکّے

مقصد حسب دل خواہ پورا ہونے پر بولتے ہیں یعنی حسب دل خواہ مطلب حاصل ہوا

چَڑْھ چَڑْھ کَر بولْنا

اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْھ کے معانیدیکھیے

چَڑْھ

cha.Dh•चढ़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چَڑْھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چڑھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
  • اونبچی زمین، ٹیلہ
  • اون٘چائی، بلندی، چڑھائی، چڑھاؤ، بڑھاؤ؛ حملہ، دھاوا، یورش

شعر

Urdu meaning of cha.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • cha.Dhnaa se mushtaq, taraakiib me.n mustaamal
  • onabchii zamiin, Tiila
  • u.unchaa.ii, bulandii, cha.Dhaa.ii, cha.Dhaa.o, ba.Dhaa.o; hamla, dhaava, yurush

English meaning of cha.Dh

Noun, Feminine

  • bugbear
  • rise, ascend, climb, board

چَڑْھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone