تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیلَڑھ" کے متعقلہ نتائج

تِیلَڑھ

(عو) رک : تیتری ، تین لڑکوں کے بعد پیدا ہونے والی لڑکی ، ہندوئوں میں ایسی لڑکی کو نامبارک خیال کیا جاتا ہے.

تیلْڑی

تیل رکھنے کا چھوٹا برتن ، روغن دان.

تِلَڑا

تین لڑوں والا ، جس میں تین لڑیں ہوں (زیور وغیرہ) تین لڑوں کا ایک زیور جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

تِلَڑی

تلڑا کی تصغیر و تانیث

تِلَہْڑا

وہ چھوٹا ظرف جس مین کولھو کو پھرانے سے تیل جمع ہوتا ہے.

تَلْواڑَہ

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں ۱۶ ماترے ہوئے ہیں.

تَلَّڑ

تل کی تصغیر، (مجاذاً) پیٹ، شکم

تَلَّڑ بَھرْنا

پیٹ بھرنا ، شکم پری کرنا.

تَلَّڑ میں ہونا

قبضے میں رکھنا ، گرہ میں رکھنا ؛ زبردستی لے کر کھا جانا .

تَلَّڑ میں رَکْھنا

قبضے میں رکھنا ، گرہ میں رکھنا ؛ زبردستی لے کر کھا جانا .

تِیلا

تین سے منسوب، تیسرا

تیلی

لوہے کا وہ پتلا تار جو چھتری میں لگا ہوتا ہے

تِیلْکھا

ایک قسم کی چڑیا، تیلہن

تیلی

نہایت گندہ آدمی، بہت میلا شخص، وہ شخص جس کا پیشہ کولھو سے تیل نکالنا اور بیچنا ہو، روغن گر، نیز وہ قوم جس کا پیشہ روغن گری ہے، بانس کی گول لانبی سٖینک، بانس یا لوہے کی باریک سیخ

تیہَڑا

ٹوٹا بھوٹا ، بے ترتیب

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیلَڑھ کے معانیدیکھیے

تِیلَڑھ

tiila.Dh•तीलढ़

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تِیلَڑھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عو) رک : تیتری ، تین لڑکوں کے بعد پیدا ہونے والی لڑکی ، ہندوئوں میں ایسی لڑکی کو نامبارک خیال کیا جاتا ہے.

Urdu meaning of tiila.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • (o) ruk ha taittriiy, tiin la.Dko.n ke baad paida hone vaalii la.Dkii, hinduu.o.n me.n a.isii la.Dkii ko naamubaarak Khyaal kiya jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیلَڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیلَڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone