تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَہ" کے متعقلہ نتائج

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نَما

growth, increase, augmentation

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نِمُہا

اپنے کہے یا وعدے کا لحاظ نہ رکھنے والا ؛ وعدے سے بے خبر شخص ؛ کم سخن آدمی ، مسکین ، عاجز

نَمہَہ

نمہ، تسلیم، تعظیم، سلام

نَماء

بڑھوتری ؛ اضافہ نیز منافع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : نشو و نما وغیرہ

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نُمائی

اظہار، ظہور، اشاعت

نَماز

۳۔ (تصوف) توجہ باطن الی اﷲ اور اعراض از ماسوی اﷲ

نُمایاں کرنا

ظاہر کرنا ، فاش کرنا ، دکھانا

نُمایاں ہونا

واضح ہونا، ظاہر ہونا، اُبھرا ہوا ہونا، دکھائی پڑنا

نُمایاں تَر

نسبتا ً زیادہ نمایاں ؛ زیادہ ممتاز ، زیادہ منفرد ۔

نُمایاں ترین

۱۔ سب سے زیادہ نمایاں ، سب سے بڑھا ہوا ، بہت ہی نمایاں ، ممتاز ترین ، منفرد ترین ، نہایت خاص ۔

نَماءِ مُنفَصِل زِیادَتی

(فقہ) کسی شے (موہوبہ) کی قیمت یا ذات میں اضافہ (جیسے : درخت میں پھل اور حیوان سے بچے کا پیدا ہونا) (اس صورت میں مال اگر عقد کے بعد حاصل ہو تو موہوب لہ کا اگر وقت عقد موجود ہو تو واہب کا ہوگا)

نَماءِ مُتَّصِل زِیادَتی

(فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے : چوپاے کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہوگا)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَہ کے معانیدیکھیے

نَمَہ

nama•नमा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

Urdu meaning of nama

  • Roman
  • Urdu

  • taaziim, tasliim, koranish bajaa laanaa

नमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदर, स्वीकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone