تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِمُہا" کے متعقلہ نتائج

نِمُہا

اپنے کہے یا وعدے کا لحاظ نہ رکھنے والا ؛ وعدے سے بے خبر شخص ؛ کم سخن آدمی ، مسکین ، عاجز

نَمہَہ

نمہ، تسلیم، تعظیم، سلام

نَما

growth, increase, augmentation

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نِمُوہا

کم سخن، کم گو، خاموش، چُپ، بے زبان

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

ناما

نام دیو کے نام کا مخفف، نام کا وظیفہ

نِموا

(عو) نیم ، نیم کا درخت (گیتوں میں مستعمل) ۔

نَہما

ایک موٹا درخت ہے جو آدمی کی قامت کے برابر لمبا ہوتا ہے … پھول سرخ اور خطمی کے پھول کی طرح ہوتا ہے

نَم

تھوڑی سی رطوبت، تری، سیلن، گیلاپن، نمی، (کنایتہ) آنسو

نَمی

۲۔ شبنم

اردو، انگلش اور ہندی میں نِمُہا کے معانیدیکھیے

نِمُہا

nimuhaa•निमुहा

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

نِمُہا کے اردو معانی

صفت

  • اپنے کہے یا وعدے کا لحاظ نہ رکھنے والا ؛ وعدے سے بے خبر شخص ؛ کم سخن آدمی ، مسکین ، عاجز
  • نموہا ، بے زبان

Urdu meaning of nimuhaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne kahe ya vaaade ka lihaaz na rakhne vaala ; vaaade se beKhbar shaKhs ; kam suKhan aadamii, miskiin, aajiz
  • nimmo ha, bezbaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِمُہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِمُہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone