تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَما" کے متعقلہ نتائج

نَما

growth, increase, augmentation

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نِمُہا

اپنے کہے یا وعدے کا لحاظ نہ رکھنے والا ؛ وعدے سے بے خبر شخص ؛ کم سخن آدمی ، مسکین ، عاجز

نَمہَہ

نمہ، تسلیم، تعظیم، سلام

نَماء

بڑھوتری ؛ اضافہ نیز منافع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : نشو و نما وغیرہ

نَماز

۳۔ (تصوف) توجہ باطن الی اﷲ اور اعراض از ماسوی اﷲ

نَماءِ مُنفَصِل زِیادَتی

(فقہ) کسی شے (موہوبہ) کی قیمت یا ذات میں اضافہ (جیسے : درخت میں پھل اور حیوان سے بچے کا پیدا ہونا) (اس صورت میں مال اگر عقد کے بعد حاصل ہو تو موہوب لہ کا اگر وقت عقد موجود ہو تو واہب کا ہوگا)

نَماءِ مُتَّصِل زِیادَتی

(فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے : چوپاے کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہوگا)

نَمازی

نماز پڑھنے والا، باقاعدگی سے نماز پڑھنے والا شخص، نماز کا پابند

نَماردَہ

کئی بادشاہوں کا نام (حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں) ؛ (کنا یۃ ً) ظالم بادشاہ ۔

نَماز کرنا

نماز ادا کرنا، نماز پڑھنا

نَمازِ شَب

وہ مستحب نماز جو نصف شب سے نمازِ صبح تک پڑھی جاتی ہے، تہجد کی نماز

نَماز جانا

۔نماز کا قضا ہونا۔

نَماز ہونا

شرعی لحاظ سے نماز کا ٹھیک مانا جانا ، نماز ادا ہونا ، نماز کا صحیح ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَما کے معانیدیکھیے

نَما

namaa•नमा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

نَما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالیدگی ، بڑھنا ، بڑھواڑ ، نمو ، افزائش (عام طور سے نشو و نما کی ترکیب سے مستعمل)
  • (تصوف) مراد عشرت پانا ہے کہ جس سے بڑھ کر کوئی عیش سالک کے لیے متصور نہیں
  • (کنا یۃ ً) جاری ہونے کا وقت یا موقع ، اجرا ۔
  • بڑھنا یا چڑھنا ، زیادہ ہونا (پانی ، نرخ ، منافع وغیرہ)
  • زیادتی ، اضافہ ۔
  • فہرست ، اشاریہ

Urdu meaning of namaa

  • Roman
  • Urdu

  • baaliidagii, ba.Dhnaa, ba.Dhvaa.D, nimmo, afzaa.ish (aam taur se nasho-o-numaa kii tarkiib se mustaamal)
  • (tasavvuf) muraad ishrat paana hai ki jis se ba.Dh kar ko.ii a.ish saalik ke li.e mutsavvar nahii.n
  • (kannaa yan) jaarii hone ka vaqt ya mauqaa, ijraa
  • ba.Dhnaa ya cha.Dhnaa, zyaadaa honaa (paanii, narKh, munaafaa vaGaira
  • zyaadtii, izaafa
  • fahrist, i.ishaariiyaa

English meaning of namaa

Noun, Masculine

  • growth, increase, augmentation

नमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विकास, उपज, बढ़ोतरी, यह शब्द अकेला नहीं आता, ‘नशवोनमा' बोला जाता है।

نَما کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone