تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغْتَنَمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُغْتَنَمَہ

مغتنم، غنیمت

مُغْتَنَمات

مغتنمہ کی جمع، وہ چیزیں یا اُمور جو غنیمت ہوں، قابل قدر چیزیں

مُغْتَنَم

جس کا وجود غنیمت ہو، جس کا نہ ہونے سے ہونا بہتر ہو، غیرمترقبہ، غنیمت

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

مُغَنِّیَہ

گانے والی، ڈومنی، میراثن، گلوکارہ

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مُسْتَنَدَہ

سندیافتہ ، معتبر ، مصدقہ ۔

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُلْتَسَمَہ

رک : ملتسم ، ملا ہوا ، متصل ۔

مُجتَمَع

جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع

مُتَنَبِّہ

بتایا گیا، آگاہ کیا گیا، تنبیہ کیا گیا، خبردار کیا گیا، ہوشیار، خبردار، چوکس

مُمتَنَع

جس سے روکا جائے، جو ممنوع ہو، جس کا وجود ناممکن ہو، محال، دشوار

مُمتَنِع

جو روکے یا جو اجازت نہ دے، روکنے والا، باز رکھنے والا، (کسی کام سے) منع کرنے والا

مُمتَنَعَہ

ممتنع ، محال ، مشکل ، دُشوار ۔

مَخْتُومَہ

مختوم (رک)کی تانیث ، مہر لگا ہوا، سربند

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغْتَنَمَہ کے معانیدیکھیے

مُغْتَنَمَہ

muGtanama•मुग़्तनमा

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: غَنَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُغْتَنَمَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • مغتنم، غنیمت

Urdu meaning of muGtanama

  • Roman
  • Urdu

  • muGatnam, Ganiimat

English meaning of muGtanama

Adjective, Feminine

  • booty

मुग़्तनमा के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • ग़नीमत, स्त्री वाचक शब्दों के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغْتَنَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغْتَنَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone