تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمہَہ" کے متعقلہ نتائج

نَمہَہ

نمہ، تسلیم، تعظیم، سلام

نِمُہا

اپنے کہے یا وعدے کا لحاظ نہ رکھنے والا ؛ وعدے سے بے خبر شخص ؛ کم سخن آدمی ، مسکین ، عاجز

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نَما

growth, increase, augmentation

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

ناما

نام دیو کے نام کا مخفف، نام کا وظیفہ

نِموا

(عو) نیم ، نیم کا درخت (گیتوں میں مستعمل) ۔

نِمُوہا

کم سخن، کم گو، خاموش، چُپ، بے زبان

نَہما

ایک موٹا درخت ہے جو آدمی کی قامت کے برابر لمبا ہوتا ہے … پھول سرخ اور خطمی کے پھول کی طرح ہوتا ہے

نَم

تھوڑی سی رطوبت، تری، سیلن، گیلاپن، نمی، (کنایتہ) آنسو

نَمی

۲۔ شبنم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمہَہ کے معانیدیکھیے

نَمہَہ

namha•नमहा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَمہَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • نمہ، تسلیم، تعظیم، سلام
  • سجدہ
  • پرستش

Urdu meaning of namha

  • Roman
  • Urdu

  • numaa, tasliim, taaziim, salaam
  • sajda
  • prastish

नमहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • आराधना, प्रणाम, आदर, सलाम
  • सज्दा
  • उपासना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمہَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمہَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone