تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْجَمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعْجَمَہ

معجم، نقطہ دار (حروف)

مُعَجَّمَہ

معجم (رک) کی تانیث

خائے مُعْجَمَہ

حرف ”خ“ جسے عجمی تصوّر کیا جاتا ہے

حَرْفِ مُعْجَمَہ

(قواعد) وہ حرف ج سپر نقطہ یا نقطے ہوں ، نقطہ دار حرف ، ھرف معجم .

حُرُوفِ مُعْجَمَہ

۔حروف منقوطہ۔

ضاد مُعْجَمَہ

منقوطہ ضاد، حرف ض کو نقطہ دار ہونے کی وجہ سے کہتے ہیں

غَینِ مُعْجَمَہ

غین نقطے والا.

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

مُجَامِع

جنسی ملاپ، مباشرت، ہم بستری، جماع، ساتھ لیٹنا، بھوگ بلاس، صحبت داری، ہمخوابی

مَجامِع

مجمع کی جمع، بہت سے ہجوم، مجلسیں، جلسے

مُعْجَم

قواعد: جس پر نقطے ہوں، منقوطہ، نقطہ والا حرف

مُعَجَّم

وہ لفظ جو عربی ہو مگر عجمی اپنے روزمرہ میں استعمال کرتے ہوں, خاص طور پر فارسی زبان میں مستمعل

مَجمَعَہ

بڑا طباق ، سینی ، گول تانبے کی سینی

مُعاجِم

معجم (رک) کی جمع ؛ فرہنگیں ، لغات

ماجرا

سرگزشت احوال جو کچھ گزرا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْجَمَہ کے معانیدیکھیے

مُعْجَمَہ

mo'jama•मो'जमा

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: مُعْجَم

اشتقاق: عَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُعْجَمَہ کے اردو معانی

صفت

  • معجم، نقطہ دار (حروف)

Urdu meaning of mo'jama

  • Roman
  • Urdu

  • moajjam, nuqtaadaar (huruuf

English meaning of mo'jama

Adjective

  • the dotted alphabets of Urdu language

मो'जमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोअज्जम, बिंदीयुक्त (अक्षर), वह उर्दू अक्षर जिस पर बिंदी हो, जैसे जीम, शीन, ये, आदि

مُعْجَمَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْجَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْجَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone