تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوت" کے متعقلہ نتائج

مُوت

پیشاب، بول

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مُوت آنا

پیشاب کی حاجت ہونا

مُوت لَگْنا

پیشاب کی حاجت ہونا

مُوت دینا

خوف سے پیشاب کر دینا ؛ نہایت خوف طاری ہونا ، ڈر جانا

مُوت نِکَلْنا

بے قصد پیشاب خارج ہونا ؛ خوف کے مارے ُموت دینا ؛ نہایت خائف ہونا

مُوت مارنا

خوف سے مُوت دینا، خوف سے پیشاب کر دینا

مُوت پِینا

پیشاب پینا

مُوت کا چُلُّو ہاتھ میں

۔(کنایۃً) بھلائی کے بدلے بُرائی کرنا۔ نیکی کے عوض بدی کرنا۔ کسی کی ساری خدمت خاک میں ملا دینا۔ اُلٹا گرداننا۔ (دینا کے ساتھ)

مُوت کے ریلے میں بَہانا

تماش بینی میں کھونا ، زناکاری میں روپیہ برباد کرنا

مُوت کے ٹِھیکْرے میں صُورَت دیکھو

انتہائی بے وقعت ہو ، کسی قابل نہیں ہو

مُوت کی دھار نَہِیں سُوجْھتی

انتہائی نقاہت یا شدید تاریکی کے باعث ضعف بصارت ہونے کے موقع پر مستعمل

مُوت کی دھار پَر مارْنا

۔(کنایۃً) ہیچ اور ذلیل سمجھنا۔ خاطر میں نہ لانا۔ کچھ قدر و قیمت نہ سمجھنا۔

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

مُوت سے نِکال کَر گُہ میں ڈالْنا

ایک ذلت ، خراب حالت یا مصیبت سے چھڑا کر دوسری میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوت کے معانیدیکھیے

مُوت

muut•मूत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیشاب، بول
  • (مجازاً) منی، آب پشت، نطفہ، جیسے : حرامی موت
  • (مجازاً) بدچلن اولاد، بد چلن لڑکا، بُری اولاد
  • مذکر۔ (عم)۔ لڑکا، اولاد

Urdu meaning of muut

  • Roman
  • Urdu

  • peshaab, bol
  • (majaazan) manii, aab pusht, nutfa, jaise ha haraamii maut
  • (majaazan) badachlan aulaad, badachlan la.Dkaa, burii aulaad
  • muzakkar। (am)। la.Dkaa, aulaad

English meaning of muut

Noun, Masculine

  • ill-bred or immoral offspring
  • urine, piss

मूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेशाब, मूत्र
  • (लाक्षणिक) वीर्य, शुक्राणु,
  • (लाक्षणिक) बदचलन औलाद, बुरी संतान
  • मौत

مُوت کے مترادفات

مُوت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone