تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mule" کے متعقلہ نتائج
mule کے لیے اردو الفاظ
mule کے اردو معانی
اسم
- خچر
- ٹٹو
- دوغلا میمل جو گدھے اور گھوڑی یا گدھی اور گھوڑے کے ملاپ سے پیدا ہوا ہو
- کوئی سا دوغلا جانور
- دو نسلا
- دوغلا پودا
- بُلبل زرد اور برقش کی مخلوط نسل
- ایک قسم کی کاتنے کی مشین، جس کے دو بیلن ہوتے ہیں ایک روئی کے لیے اور دوسرا کاتنے کے لیے
- (بول چال) ضدی شخص
- سلیپر
- بے پُشت سلیپر
- کھڑاؤں
mule के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़च्चर
- टट्टू
- दोग़ला मेमल जो गधे और घोड़ी या गधी और घोड़े के मिलाप से पैदा हुआ हो
- कोई सा दोग़ला जानवर
- दो-नस्ला
- दोग़ला पौदा
- बुलबल ज़र्द और बरक़श की मख़्लूत नस्ल
- एक क़िस्म की कातने की मशीन, जिसके दो बेलन होते हैं एक रूई के लिए और दूसरा कातने के लिए
- (बोल-चाल) ज़िद्दी शख़्स
- स्लीपर
- बे-पुश्त स्लीपर
- खड़ाऊँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُولیم
ایک لمبی گاؤ دم شکل کی سفید رنگ ترکاری (جڑ) جس میں شلجم کی طرح ڈنٹھل اور کسی قدر چوڑے پتے ہوتے ہیں ، کچی اور بطور سلاد یا پکاکر بھی کھائی جاتی ہے ، بہت ہاضم ہوتی ہے ۔
مُولیم اَپنے پَتّوں بھاری
جس سے اپنا بوجھ نہیں سنبھل سکتا وہ دوسروں کا بوجھ کیا بٹائے گا ، جو اپنی مشکل دور نہیں کرسکتا وہ کسی کی کیا مدد کرے گا
مَلائی
چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی
میلے
کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں
میلی
(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان
مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے
تمام عزتیں اور بڑائیاں خدا کے ہاتھ میں ہیں جسے چاہتا ہے دیتا ہے
مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد
ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔
مُلّا کی دوڑ مَسِیت
ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mule)
mule
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔