تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mole" کے متعقلہ نتائج

mole

جاسُوس

مُولِی

ایک ترکاری کا نام، تُرب

مُلی

رک : ُمولی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُلَّہ

mule

خَچَّر

moolah

(عوامی) مایا

mullah

مُلّا، اسلامی دینیات کا عالم ۔.

مِلے

associated, attached, gained, met, meet

میلے

کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں

مول

بھاؤ، نرخ، شرح

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَوْلیٰ

مَوْلائی

مولا سے منسوب یا متعلق، میرے مولا، میرے آقا

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

مَیلے

گندے، چرک آلودہ، کدورت، گاد، زنگ، مورچہ، چیکٹ، فضلہ، غلیظ

mole کے لیے اردو الفاظ

mole

məʊl

mole کے اردو معانی

اسم

  • تِل
  • خال
  • مَسّا
  • انسانی جسم پر داغ یا چھوٹا سا بے رنگ پیدائشی نشان
  • (حیوانیات) چھچھوندر
  • موشک
  • کور موش
  • جنسِ چھچھوندر سے تعلق رکھنے والا ایک چھوٹا حشرہ خور میمل جو عموماً زیرِ زمین رہتا ہے جس کی آنکھیں چھوٹی، کھال نرم اور اگلے پاؤں کھودنے والے (حفّار) اور مضبوط ہوتے ہیں جن سے یہ سطح زمین کے نیچے بِل کھودتا ہے
  • بند
  • بڑا مٹی کا بند جو بندرگاہ یا جہازوں کے لنگرہ گاہ کے گرد بنایا جاتا ہے اور جو لہروں سے بچاتا ہے
  • بند کے ذریعے بنائی گئی بندرگاہ
  • مصنوعی بندرگاہ
  • گودی
  • (امراضیات) لوتھ
  • مضعفۂ گوشت
  • گوشت کا لوتھڑا جو رِحم میں عموماً اسقاطِ حمل کے نتیجے میں پیدا ہو جاتا ہے
  • کوئی جاسوس، جو طویل عرصے تک خاموش رہے اور فعّال ہونے کے لیے کوئی خاص حکم ملنے یا واقعہ رونما ہونے کا منتظر ہو

mole के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तिल
  • ख़ाल
  • मस्सा
  • इंसानी जिस्म पर दाग़ या छोटा सा बे-रंग पैदाइशी निशान
  • (हैवानियात) छछूँदर
  • मूशक
  • कोर-मोश
  • जिंस-ए-छछूँदर से त'अल्लुक़ रखने वाला एक छोटा हशरा-ख़ोर मेमल जो 'उमूमन ज़ेर-ए-ज़मीन रहता है जिसकी आँखें छोटी, खाल नर्म और अगले पाँव खोदने वाले (हफ़्फ़ार) और मज़बूत होते हैं जिनसे ये सत्ह ज़मीन के नीचे बिल खोदता है
  • बंद
  • बड़ा मिट्टी का बंद जो बंदरगाह या जहाज़ों के लंगरा-गाह के गिर्द बनाया जाता है और जो लहरों से बचाता है
  • बंद के ज़रि'ए बनाई गई बंदरगाह
  • मस्नू'ई बंदरगाह
  • गोदी
  • (अमराज़ियात) लोथ
  • मज़'अफ़ा-ए-गोश्त
  • गोश्त का लोथड़ा जो रेहम में 'उमूमन इस्क़ात-ए-हमल के नतीजे में पैदा हो जाता है
  • कोई जासूस, जो तवील 'अर्से तक ख़ामोश रहे और फ़'आल होने के लिए कोई ख़ास हुक्म मिलने या वाक़ि'आ रूनुमा होने का मुंतज़िर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mole)

نام

ای-میل

تبصرہ

mole

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone