تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلی" کے متعقلہ نتائج

مُلی

رک : ُمولی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مَلّی

ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔

مِلّی

ملت سے منسوب یا متعلق، قومی، (مجازاً) اسلامی

مُملی

استاد کے بتائے ہوئے کو قلمبند کرنے والا ، املا کرنے والا یا بول کر لکھانے والا ۔

ملی رگ

عصب شرکیہ، وہ رگ جس کا دوسری رگ سے اس طرح کا تعلق ہوکہ اگر ایک پر کوئی اثر ہو تو دوسری پر بھی وہی اثر ہو

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

مِلی جُلی

مرکب، دو چیزوں سے مل کر بنی ہوئی

مِلّی مَوت

پوری قوم کی موت ، ملک و قوم کی تباہی ، بڑا قومی نقصان ۔

مِلّی تَصَوُّر

قومی سوچ ؛ قومی نظریہ .

ملی ہوئی چال

مرکب حرکت (علم طبیعات)

مِلی بَھگَت

سازش، گٹھ جوڑ، سمجھوتا، میل ملاپ

مِلّی زَبان

قومی زبان ، وہ زبان جو کسی ملک میں سرکاری طور پر رائج ہو اور جسے ہر فرد بول اور سمجھ سکتا ہو .

مَلی مَیدان

ظاہر ، نمایاں ، واضح نیز عام

مِلّی تَقاضا

قومی ضرورت ، ملی حکمت .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلی کے معانیدیکھیے

مُلی

mulii•मुली

وزن : 12

دیکھیے: مُولِی

  • Roman
  • Urdu

مُلی کے اردو معانی

  • رک : ُمولی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

Urdu meaning of mulii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha umolii jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone