تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلے" کے متعقلہ نتائج

مِلے

associated, attached, gained, met, meet

مِلے جُلے رہنا

live together in harmony

ملے ہوئے زور

قوتوں کا ایک سلسلہ

مَلے پَنْج

اپنی عمر طبعی کو پہنچا ہوا یا عمر سے اُترا ہوا ، جس کے دانتوں میں سیاہی نہ رہی ہو (خصوصاً گھوڑے کے لیے مستعمل)

کَیا مِلے گا

کیا فائدہ ہو گا ، کیا حاصل ہوگا.

بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک

جو کچھ تقدیر میں ہوتا ہے، بےتدبیر مل جاتا ہے

مَن مِلے

وہ جو یک دل ہوں

خِضَر مِلے

کام بن گیا، مُراد حاصل ہوگئی، اُمّید برآئی، رہنما مل گیا

گُرو بِن مِلے نہ گیان، بھاگ بِن مِلے نہ سَمپتی

استاد کے بغیر علم حاصل نہیں ہوتا، اچھی قسمت کے بغیر دولت نہیں ملتی

اَرے مِلے کَرنا

اوپری دل سے ہاں میں ہاں ملا کرٹالنا

دونوں وَقْت مِلے

شام کے وقت ، جھٹہٹے میں ، مغرب کے وقت ، (مجازاً) صبح کا وہ لمحہ جب رات ختم ہو کر دن شروع ہو ، یا شام کا وقت جب دن ختم ہو کر رات شروع ہونے والی ہو

تیوَر مِلے ہونا

اندازِ نگاہ سے آثارِ کدورت وناگواری ظاہر ہونا

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی نگم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

باپ کو آٹا نَہ مِلے جو اِینْدَھن کو بھیجے

کوئی ایسی صورت پیدا نہ ہو جس کے نتیجے میں کام کرنا پڑجائے ، سست اور کاہل کی نسبت مستعمل

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے

نشے کے عادی شخص کو کھانے کی اتنی پرواہ نہیں ہوتی مگر نشے کے بغیر نہیں رہ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلے کے معانیدیکھیے

مِلے

mile•मिले

وزن : 12

English meaning of mile

  • associated, attached, gained, met, meet

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone