تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mullah" کے متعقلہ نتائج
mullah کے لیے اردو الفاظ
mullah کے اردو معانی
اسم
- [تُرکی، فارسی، اردو] مُلّا
- مسلمانوں میں تعظیمی خطاب اس شخص کے لیے جو شریعت کا عالِم، مدرِّس اور فقیہ ہو
- فقیہ، عالِمِ دین
mullah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [तुर्की, फ़ारसी, उर्दू] मुल्ला
- मुसलमानों में ता'ज़ीमी ख़िताब उस शख़्स के लिए जो शरी'अत का 'आलिम, मुदर्रिस और फ़कीह हो
- फ़कीह, 'आलिम-ए-दीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِلّاحی جوڑ
(نجاری) دو تختوں یا لکڑیوں کے سروں کو جوڑ ملانے کے لیے موٹائی میں سے برابر کا آدھا آدھا کھانچ کاٹ کر جوڑنے کے طریقہ کو چپت کہتے ہیں اور چپت سے کسی قدر بڑے اور مضبوط جوڑ کو ملاحی جوڑ کہتے ہیں
مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔
مَلاّحی اَدَب
عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mullah)
mullah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔