تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلَہ" کے متعقلہ نتائج

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

مَیلا

بد وضع، بدچلن، اوباش، سفلہ، کمینہ

میلا

مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا

مَمیلَہ

جھکانے والا آلہ ، انسکاب کردہ سیال کی مقدار ناپنے کا ایک آلہ جو ولکنائٹ یا سیلولائیڈ کا ایک چھوٹا سا تسلا ہوتا ہے جس کے سرے کھلے ہوئے اور وسط میں ایک آڑا فاصل ہوتا ہے یہ تسلا ولکنائٹ کی ایک چاقو کی نوک پر متوازن رہتا ہے (Tilter) ۔

میلَہ دیکْھنا

میلے میں شریک ہونا، شیر تماشے کرنا.

میلَہ لَگْنا

رک: میلا لگنا.

میلَہ بَھرنا

میلا لگنا، خاص موقعے پر لوگوں کا ایک جگہ سیر تماشا کرنا.

میلَہ لَگانا

رک: میلا لگانا.

میلَہ بِچَھڑْنا

ہجوم چَھٹنا، میلا ختم ہونا.

میلَہ گُھومْنی

میلوں میں جانے اور سیر سپاٹے کی شوقین عورت

میلَہ جَمانا

میلا کرنا، کسی جگہ میلے کا انتظام کرنا.

میلَہ رَچانا

رک: میلہ کرنا، میلا لگانا.

میلَہ لَگا ہونا

رک: میلا لگا ہونا.

میلَہ ٹھیلَہ

رک: میلا ٹھیلا جو فصیح ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلَہ کے معانیدیکھیے

مَیلَہ

maila•मैला

وزن : 22

موضوعات: زراعت

  • Roman
  • Urdu

مَیلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

Urdu meaning of maila

  • Roman
  • Urdu

  • rukah melaa; (zaraaat) kuu.Daa krikeT, gandgii vaGaira jo khaad me.n milaa.ii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone