تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motif" کے متعقلہ نتائج

motif

بنیادی خیال یا تصور

مُتَفَرِّع

شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر

مُتَفَرِّقَہ

رک : متفرق ۔

مَطاف

ارد گرد پھرنے کی جگہ، طواف کرنے کی جگہ، (فقہ) مکہ معظمہ میں کعبے کے گرد وہ جگہ جو طواف کرنے کے لیے مقرر ہے

مُتَفَرِّدانَہ

انفرادی ، انفرادی سا ، انفرادیت لیے ہوئے ۔

مُتَفَقِّد

وہ جو کسی گمشدہ چیز کی تلاش میں ہو

مُتَفاعِلُن

(عروض) بحروں کے بنیادی ارکان میں سے ایک رکن

مُتَفَقِّہ

علم فقہ کا عالم ، فقیہ ۔

مُتَفاوَلی

پرامید ، رجائی / رجائیت پسندانہ ۔

مُتَفَرِّجَہُ الزَّاوِیَہ

زاویہء قائمہ سے بڑا زاویہ ۔

مُتَفَرِّجَۃُ الزَّاوِیَہ

زاویہء قائمہ سے بڑا زاویہ ۔

مُتَفَرِّق مُقَدَّمہ

(قانون) اس سے مراد وہ مقدمہ ہے جو نہ تو مطالبہء خفیفہ ہو اور نہ زمین کا مقدمہ ہو

مُتَفاوِتَہ

رک : متفاوت ۔

مُتَفَرِّق نَوِیسی

رک : متفرق نگاری ۔

مُتَفَرِّق کام

چھوٹے موٹے کام ، غیر مستقل کام ، ادھر ادھر کے کام ۔

مُتَفَتِّح

وا ، کھلا ہوا

مُتَفَرِّق اَخراجات

miscellaneous expenditures, overheads, overhead expenses

مُتَفَرِّق

کئی، مختلف

مُتَفَرِّد

اکیلا، تنہا، فرد

مُتَّفَق عَلَیہ

جس امر پر سب کا اتفاق ہو، جس پر اتفاق کیا کیا ہو، جو بات سب کی رائے کے مطابق ہو، سب کی رائے اور مرضی کے موافق

مُتَفَتِّش

تفتیش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، جستجو کرنے والا

مُتَفَرِّق ہونا

منتشر ہونا، پراگندہ ہونا، بٹ جانا، متحد نہ رہنا

مُتَفَرِّق کَرنا

منتشر کرنا، تتربترکرنا، الگ الگ کرنا

مُتَفاوِتُ الحال

وہ جس کی حالت جدا یا مختلف ہو ۔

مُتَفَرِّقات

مختلف تحریریں، مختلف چیزیں یا امور

مُتَفَرِّق نِگاری

مختلف موضوعات پر مضامین لکھنا ۔

مُتَفائِل

शगुन लेनेवाला, इस शब्द को ‘मतफ़ाविल' नहीं कहना चाहिए न ‘वाव' से लिखना ही चाहिए ।

مُتَفاوَل

پرامید ، رجائی / رجائیت پسندانہ ۔

مُتَفاوَت

تفاوت کیا گیا ، فرق کیا گیا ، بعید ، دور دراز ؛ فرق کردہ شدہ ؛ متبائن ، متضاد ؛ نیارا ؛ مخالف

مُتَفَنّی

فریبی، مکار، عیار، دھوکے باز

مُتَّفِقُ اللَّفْظ

ایک زبان، ہم زبان، ہم آواز، یک زبان ہوکر

مُتَّفِقَہ رائے

کسی بات یا امر پر ایک رائے ہونا، رائے جس پر سب کا اتفاق ہو

مُتَفاوِت

باہم فرق رکھنے والا، جدا، مختلف، دُور

مُتَفاحِش

فحش باتیں کرنے والا

مُتَّفِقُ الرّائے

ایک سی رائے رکھنے والے، ہم صلاح، ہم خیال

مُتَفَنّی پَن

متفنی کا فعل ، مکاری ، عیاری ، چال بازی ۔

مُتَفَکِّرَہ

سوچنے اور غور و فکر کرنے کی قوت جو عقل کے زیر حکم ہو ، سوچنے والی ، سوچنے کی صلاحیت ۔

مُتَفَرِّجَہ

(اقلیدس) وہ زاویہ جو زاویہء قائمہ سے بڑا ہو ۔

مُتَّفِقَہ قُوَّت

اجتماعی طاقت یا زور ۔

مُتَّفِقَہ

جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

مُتَّفِقانَہ

جو متفق ہو کر کیا جائے، سب کی رائے سے کیا جانے والا، متفقہ

مَعْطُوف

پلٹا ہوا، موڑا ہوا، جھکایا ہوا، خم کھایا ہوا، پھیرا گیا، لپٹاہوا

مُتَفَحَّص

جس سے پوچھا یا سوال کیا جائے

مُطَفِّف

ناپ تول میں کمی کرنے والا ۔

مُتَّفِقُ اللِّسان

ایک زبان، ہم زبان، ہم آواز، یک زبان ہوکر

مُتَّفِق

یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا

مُتَفَحِّص

جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا، تحقیق و تجسُّس کرنے والا، کھوج لگانے والا

مُتَفَکِّر ہونا

فکر مند ہونا ، اُداس ہونا ؛ سوچ میں ڈوبا ہوا غور و فکر کی حالت میں ہونا ۔

مُتَفَکِّر رَہنا

فکر مند رہنا

مُطَفِّفِین

ناپ تول میں کمی کرنے والے۔

مُتَفَنِّن

بہت سے فنون کا ماہر، علوم کا ماہر

مُتَفَتِّر

جوڑوں کو کمزور کر دینے والا (بخار کی صفت میں مستعمل)۔

مُتَفَمِّم

جس کا منھ ہو ، دہانے والا ، سوراخ دار۔

مُتَفَکِّر

غمگین، اُداس، مغموم

مُتَفَتِّن

فتنہ اُٹھانے والا ، فتنہ انگیز ، فسادی ۔

مُتَفَرِّس

علامت اور نشان سے بات سمجھنے والا ، قیافہ شناس ۔

مُتَفَطِّن

ذہین، خیال رکھنے والا، لحاظ والا

مُتَّفِقُ القَول

متفق اللفظ

مُنطَفی

بجھا ہوا، بجھنے والا (شعلہ وغیرہ)، مجازاً: فرو ہونے والا، ختم ہونے والا

مُتَّفِقُ البَیان

ایک بیان پر اتفاق کرنے والے، ایک سا بیان دینے والے، ایک رائے، ہم خیال

motif کے لیے اردو الفاظ

motif

məʊˈtiːf

motif کے اردو معانی

اسم

motif के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motif)

نام

ای-میل

تبصرہ

motif

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone